نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
غلط فہمی نہ ہو سکے اور موجودہ غلط فہمياں دور ہو جائیں۔
پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علاقائی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے اور اسلام آباد دہشت گردوں کے خلاف مہم میں مصروف ہے۔
سرتاج عزیز نے دہ ...
غلط پالیسی میں پھسنے سے پہلے ہم نے سعودی عرب کی حکومت کو پیغام دیا تھا کہ یمن کے مسئلے سے نمٹنے کا یہ راستہ نہیں ہے اور وہ یہ کام نہ کریں بلکہ منطقی راستہ اختیار کریں لیکن انہوں نے ہماری باتوں پر توجہ نہیں دی اور یمن کی جنگ کی دلدل میں پھنس گئے اب وہ اس دلدل سے نکلنے کے لئے غلط پالیسیوں کو بہتر بنان ...
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ وہ ان حالات سے اپنا دامن چھڑانے اور دوسروں کے سر یہ الزامات ڈالنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف ترک حکام کے حالیہ بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ترک حکام کی ماضی کی ...
غلط قرار دیا تھا۔
انہوں نے کہا تھا کہ شام کے خلاف موجودہ حالت میں نئی پابندی لگانا درست نہیں ہے اور اس سے مذاکرات کے راستے میں رکاوٹ پیدا ہوگی اور اعتماد کی بحالی کے عمل کو نقصان پہنچے گا۔
روسی صدر نے کہا کہ آستانہ میں شام امن مذاکرات کا عمل اچھی طرح سے آگے بڑھ رہا ہے جو خوشی کی بات ہے۔
روس نے کیم ...
غلط تھا۔
سرگئی لاوروف نے کہا کہ جنیوا مذاکرات میں قانونی طریقہ سے شرکت کرنے والوں کا دائرہ مشخص ہونا جاہئے تاکہ مذاکرات کے عمل میں دہشت گرد اور انتہا پسند عناصر کی شرکت کو روکا جا سکے۔
روس کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد خاص طور پر قرار داد نمبر 2254 جنیوا مذاکرات کے عمل ...
غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی میں توسیع ہوئی اور یورپ میں پناہ گزین بحران بڑھ گیا۔
دوسری جانب شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اس وفد سے ملاقات میں زور دیا کہ شامی شہریوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے شام کی حکومت پوری حقیقت پسندی سے کوشش کر رہی ہے۔
ان ملاقاتوں میں ...
غلط طریقے سے پارٹنرشپ کا مسئلہ بنا دیا اور اسی لیے یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا ہے۔ اویسی نے کہا کہ عدالت کو اس معاملے کی روزانہ سماعت شروع کر دینی چاہئے۔
غلط اثرات مرتب ہوں گے، علاقے میں امن اور استحکام کی بحالی کے لئے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔
ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، یہ کسی خاص علاقے یا ملک تک محدود نہیں ہے اور دہشت گردی دنیا کی بڑی طاقتوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا ...