نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عمل ظاہر کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت بابری مسجد معاملے میں ثالثی کے لئے تیار ہے۔ مودی حکومت میں دوسری مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ مسئلہ عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو ب ...
عمل کو شامی عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اس سے بہت سے لوگوں کی جان بچائی گئی ہے۔
بشار اسد نے کہا کہ اگر شامی عوام کی حمایت نہ ہوتی تو حکومت اس راستے کو باقی نہیں رکھ سکتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی حکام کو جو شامی عوام کے لئے فکر مند ہونے ...
عمل کرے۔
یاد رہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق اور اس ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔
گزشتہ 11 مارچ کو دمشق کے مشہور و تاریخی قبرستان باب الصغير میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں 150 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ 15 مارچ کو دمشق میں ہی عدلیہ کی ا ...
عمل کو تیزی سے انجام دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی رضاکار فورس کے کمانڈر ابو مہدی المہندس نے جمعے کو بتایا کہ رضاکار فورس کے جوان، موصل شہر سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں اور سنجار سے مغربی، مشرقی اور جنوبی علاقے تک کے لئے داعش کی سپلائی لائن منقطع کر دی ہے۔
ابو مہدی ا ...
عمل میں ایک نیا باب کھل جائے گا۔
انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور روس کے تعاون کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یقینا یہ تعاون، علاقے اور دنیا میں امن، سیکورٹی اور استحکام کے عمل پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
اس ملاقات میں روس کے وزیر اعظم دیمیتری مدویدیف نے ایران کے صدر کے د ...
عمل در آمد پر بھی زور دیا گیا ہے۔
اس بیان کے مطابق ایران اور روس نے وسیع اسٹریٹجک تعاون کی توسیع پر عزم کا اظہار کیا ہے۔
ایران اور روس نے اسی طرح اپنے اس مشترکہ بیان میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے دائرے میں باہمی تعاون میں مزید توسیع پر زور دیا ہے۔
ایران اور روس کے مشترکہ اعلامی ...
عمل کیا۔ ہم کو الحشد الشعبی کی سیاسی حمایت کرنی چاہئے۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارے دشمن بزدل اور خبیث ہیں اور وہ ہمارے بہادر اور شجاع فوجیوں کے عزائم کے سامنے ٹک نہیں سکتے، اگر چہ وہ میدان جنگ میں شکست کھا چکے ہیں لیکن ان کو کم سمجھنا نہیں چاہئے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ سیکور ...
عمل ظاہر کیا ہے۔ الوقت - شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں ...