نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہرجدہ پہنچے جہاں پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف آج عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
ہر چند کہ ان کے سعودی عرب کے دورے کو نجی قرار دیا جا رہا ہے ...
عمرہ کی ادائی کے بعد سعودی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ خالد مشعل کے ہمراہ سعودی عرب آنے والے وفد میں جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق اور سیاسی شعبے کے رکن صالح العاروری شامل ہیں۔ اس سے پہلےخالد مشعل نے جون 2012 ء میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ اس وقت شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز ...
عمرہ کی وزرات رکھ دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس ملک کی وزارت پٹرولیم کا نام بدل کر توانائی اور صنعت کی وزارت رکھ دیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں سعودی عرب کے وزیر پٹرولیم علی النعيمي کو ان کے عہدے سے ہٹا کر خالد الفالح کو توانائی و صنعت کا وزیر مقرر کیا گیا ...
عمرہ کی قومی کمیٹی اور مکہ کے کاروباری پینل کے رکن مروان عباس شعبان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ملک کی اقتصادی سرگرمیوں کے اعداد و شمار حاجیوں کی تعداد پر منحصر ہیں اور ہر سال ان کی خریداری کی صلاحیت اور ان کی قومیت اور شہریت میں فرق ہوتا ہے لیکن ابھی تک یہ اعداد و شمار اس کے اعلی سطح پر نہیں پہنچ سکے ...
عمرہ کے وزیر محمد البنتین نے کہا تھا کہ ایران کے حج حکام کو حج سے متعلق کانفرنس میں شرکت کا دعوتنامہ دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی حکام کی نااہلی اور سعودی حکومت کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 2015 کے حج کے دوران منا سانحے میں 477 ایرانی سمیت 7 ہزار سے زائد حاجی شہید ہوگئے تھے۔
عمرہ کے لئے بھیجنے پر ہونے والی مفاہمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
گوزانسکی لکھتے ہیں کہ یہ تبدیلیاں اس بات کی علامت ہیں کہ ایران اور سعودی عرب، ایک مثبت علاقائی حالات پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تجزیہ نگار نے اس بابت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ عمل کچھ عرصہ پہلے شروع ہوا ہے، لکھا کہ علاقائی اور عال ...
عمرہ کے لئے ایرانی حاجیوں کے مکہ و مدینہ جانے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ الوقت - ایران کے حج و زیارت کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال میں حج و عمرہ کے لئے ایرانی حاجیوں کے مکہ و مدینہ جانے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
ادارہ حج و زیارت نے جمعے کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ایران کی تو ...