نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اس مناسبت سےان ممالک کے کونے کونے ميں مجالس عزا منقعد کی جارہی ہيں اور جلوس ہائے عزا برآمد کئے جارہے ہيں۔ جبکہ آج ایران میں شب شھادت حضرت امام رضا (ع) ہے۔
نجف اشرف ميں ہر سال کربلائے معلی اور عراق کے ديگر مختلف علاقوں سے، رسول اسلام اور نواسہ رس ...
عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اور لاکھوں افراد اپنے امام فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کا سوگ منانا رہے ہیں۔
ایران کے چھوٹے بڑے شہروں اور قریوں کی مسجدوں، امام بارگاھوں اور علماء اور مراجع کرام کے گھروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جو گذشتہ رات سے شروع ہوا تھا۔ حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مقد ...
عزاداری کر رہی تھی، شہید اور شیخ الزکزکی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا، گذشتہ روز نائیجیریا کی فوج نے حسینیہ بقیۃ اللہ کی عمارت کو پوری طرح ڈھا دیا۔
صوبہ کادونا کے گورنر نے تاکید کے ساتھ کہا کہ تحریک اسلامی کے رہنما شیخ الزکزکی کی رہائش گاہ پر حملے کی تحقیقات کے لئے ایک عدال ...
عزاداری کر رہی تھی، شہید اور شیخ الزکزکی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، گذشتہ روز نائیجیریا کی فوج نے حسینیہ بقیۃ اللہ کی عمارت کو پوری طرح ڈھا دیا -
صوبہ کادونا کے گورنر نے تاکید کے ساتھ کہا کہ تحریک اسلامی کے رہنما شیخ الزکزکی کی رہائش گاہ پر حملے کی تحقیقات کے لئے ایک عدالتی ...
عزاداری سید الشہداء اور کربلا جو حق کے اعلان اور باطل سے ٹکرانے کا عملی نمونہ تھے اس میں وقت کے یزیدوں کی مـذمت دین میں مداخلت اور عزاداری کے خلاف سازش گردانا جاتا تھا۔
غیر جانبداری نے پوری شیعہ قوم کو کنویں کے مینڈک میں تبدیل کردیا تھا۔
آج پاکستانی معاشرے میں یہ صورتحال نہیں۔ بہت سے بحرانوں ...
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے محرم الحرام کے جلوس پر حملہ کرکے درجنوں عزاداروں کو زخمی اور دسیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے محرم الحرام کے جلوس پر حملہ کرکے درجنوں عزاداروں کو زخمی اور دسیوں کو گرفتا ...
عزاداری اور مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نویں محرم کی عزاداری اور مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا اور پوری رات مجالس اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا جو اب بھی جاری ہے۔
11 اكتوبر کو نویں محرم کے جلوس پورے ایران میں نکالے گئے اور پھ ...
عزاداری میں خود کش کارروائی کرکے بہت بڑا نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے پاس سے 100 کلو گرام دھماکہ خیز مادے کے ساتھ ہی کچھ ساز و سامان بھی برآمد ہوئے ہیں۔
ایران کے وزیر انٹلیجنس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد غیر ملکی شہری ہیں جو ملک میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑکانا چاہتے تھے۔ & ...
عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ گزشتہ رات سے ہی شروع ہوگیا تھا جو آج بھی جاری ہے۔ چہلم کی مناسبت سے تہران میں امام حسین (ع) علاقے سے ایک پیدل مارچ شروع ہوا جو شہر ری میں حضرت عبد العظیم الحسنی کے روضہ پر اختتام پذیر ہوا۔ صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوئے اس پیدل مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین شامل ...
عزاداری کرتے ہوئے ملیں گے۔
سعودی: سعودی شہزادے اور امراء اپنی اپنی لیموزین گاڑیوں پر طواف کرنے آتے ہیں۔
عراقی: ملک کے سب امیر و غریب یہاں تک کہ وزراء اور حکومتی اعلی عہدیدار بھی برہنہ پا امام کے حرم کی طرف بڑھتے ہیں۔
سعودی: حج کے انتظامات کے بدلے پیسہ لینے کے باوجود پورے عالم اسلام کو اپنے احسانا ...