نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ الوقت - یمنی ذرائع کے مطابق، یمن اور سعودی عرب کی مشترکہ سرحد پر سعودی عرب کے دو جاسوس ڈرون طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔
اتوار کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، یمن کی اینٹی ائيركرافٹ توپوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے جیزان میں اس ملک کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
سعودی عر ...
طیارے گر کر تباہ ہو گیا تھا اور زمین پر گرنے سے پہلے ہی پائلٹ طیارے سے کودنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
واقعے کے بعد سے ہی پائلٹ کی تلاش جاری تھی جو اتوار کو زندہ حالت میں مل گیا۔ ترکی کے اخبار ڈیلی صباح نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہ پائلٹ انطاكيہ شہر کے يايلاجک گاؤں کے قریب پایا گیا۔
گزشتہ دن ...
طیارے انہی علاقوں سے کئی بار شام کی سرحد میں داخل ہوکراور شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ میں کامیاب رہے ہیں ۔ اس بات کے پیش نظر کہ شام میں نافذ جنگ بندی میں داعش کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور جس علاقے پر اس گروہ کا کنٹرول ہے اس کو فوج نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور شام کی فوج کی پیشرفت اور اس علاقے پر ...
طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - ہالینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے ہفتے کو ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کے طیارے کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ انہ ...
طیارے کو ہالینڈ کے روٹریڈم ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہ دیئے جانے کے بعد زمینی راستے سے جرمنی ہو کر ہالینڈ پہنچی تھیں تاکہ اس ملک میں رہنے والے ترک نژاد لوگوں کے سامنے تقریر کر سکیں لیکن پولیس نے انہیں روٹریڈم میں ترکی کے قونصل خانے کی عمارت کے قریب روک دیا۔
ترکی کے وزیر خارجہ اپنے ملک میں آئین م ...
طیارے کو مار گرایا ہے ۔ الوقت - شام کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔
شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملک کے دفاعی سسٹم نے جمعے کی صبح اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ۔ میڈیا میں آئی خبروں کے مطابق، شام کی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے اسرائیلی جنگی طیارے ...
طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ الوقت - شام میں اسرائیلی جنگی طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
جمعے کو صہیونی حکومت کے چار جنگی طیاروں نے شا ...
طیارے مار گرائے ہیں ۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس نے موصل میں داعش کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں ۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے شروع ہوئے آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
عراقی رضاکار فورسز کے ترجمان احمد الاسدی نے ...