نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صنافیر مصر کے ہاتھ سے نکل جائیں گے۔ البتہ سعودی فرمانروا نے اس بات کو کئی مرتبہ دہرایا کہ مصر کے ساتھ معاہدہ کرنے کا مقصد، مصر میں سرمایہ کاری ہے لیکن مصری عوام اس بات کو قبول کرنے کو تیار نہں ہے چونکہ وہ جانتے ہیں یہ ایک دھوکہ ہے۔ پیٹرو ڈالر کے مقابلے میں سعودی عرب کو ملک کے ...
صنافیر و تیران نامی دو جزائر کے سلسلے میں معاہدے پر تیار کرنا ہے۔ یہ جزیرے خلیج عقبہ میں ہیں اور فلسطین، مصر اور سعودی عرب کو ایک دوسرے سے جدا کرتے ہيں۔ ان جزائر کی اہمیت یہ ہے کہ اسرائیل کے لئے آبنائے تیران ہی خلیج عقبہ سے بحر احمر تک رسائي کا واحد راستہ ہے اور اس راستے کی، صیہونی حکومت کی تجارت می ...
صنافیر سے اقتصادی فائدہ اٹھانے میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ اب یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات جو عالم اسلام سے دشمنی کے مترادف ہے، سعودی عرب، فلسطین اور علاقے کو ممالک کے لئے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ سعودی عرب کی پالیسی میں یہ تبدیلی، اسرائیل میں بڑھتے انتہا پسند کو کس حد تک ر ...