نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صنافر اسٹراٹیجک جزائر سعودی عرب کی آبی سرحد میں واقع ہیں۔ الوقت - قاہرہ حکومت نے گزشتہ سال مارچ کے مہینے کے آخر میں ریاض کے ساتھ آبی سرحد کا معاہدہ کرنے کے بعد اعلان کیا کہ تيران اور صنافر اسٹراٹیجک جزائر سعودی عرب کی آبی سرحد میں واقع ہیں۔
قاہرہ کے اس اعلان پر مصر کے سیاسی، میڈیا اور سول حلقوں نے ...