نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیخ حسن عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں 14 فروری 2011 سے عوامی تحریک جاری ہے جس کی سرکوبی آل خلیفہ حکومت کر رہی ہے۔
شیخ باقر النمر کے خاندان سے تھا۔
سعودی عرب کے فوجی مسلسل شیعہ اکثریتی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ باقر نمر کے خاندان کے دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم کئی بار ملک کے شہریوں کے حقوق کی پائمالی کے ال ...
شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔
اسکائی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ شام کی فوج نے کب ...
شیخ محمد بن زائد النہيان نے اسی سلسلے میں گزشتہ دسمبر میں نیویارک کا خفیہ دورہ بھی کیا تھا۔ اس سفر میں انہوں نے ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے ...
شیخون میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں ...
شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور فوج نے ماضی سے لے کر آج تک کبھی بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ذمہ دار، دہشت گرد اور ان کے حامی ہیں جو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے عام شہریوں کی جان سے کھی ...
شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں ہوئے کیمیائی حملے کا جائزہ لینے ...
شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔ الوقت - شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
امریکہ کے فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہ ...
شیخون نامی علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ کیمیائی حملہ شام کے صدر بشار اسد کے حکم پر کیا گیا تھا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب شام نے ہر قسم کے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔