نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شہادت اور اس سے پہلے شیخ عزیز اللہ نجفی کی شہادت کو اسی تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
دنیا کے مختلف علاقوں خاص طور پر افغانستان میں شیعوں پر ہونے والے متعدد حملوں اور اس ملک کے داخلی اور علاقائی حالات کے مد نظر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان حملوں میں سعودی حکام اور اس کے بین الاقو ...
شہادت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی۔ الوقت - ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی جس پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
حماس نے ترک وزیر اعظم بن علی ییلدریم اور ان کے نائب محمد شیمشک کے بیت الم ...
شہادت پسندانہ کارروائی میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ الوقت - بیت المقدس میں ایک فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ایک فلسطینی نوجوان نے بدھ کو صیہونی فوجیوں پر ٹرک چڑھا دیا۔ اس شہادت پسندانہ کارروائی میں کم از کم 15 صیہونی زخمی ...
شہادت، بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کے مظالم کی ایک چھوٹی سی مثال ہے۔ انصار اللہ کے بیان کے مطابق بحرین کی حکومت، سعودی عرب کی حمایت سے اس ملک کے بے گناہ عوام پر مظالم کر رہی ہے۔
انصار اللہ کے علاوہ حزب اللہ اور دنیا کے بہت سی معزز شخصیتوں نے بحرین میں تین معصوم نوجوانوں کی سزائے موت کی سخت مذمت کی ہے۔
شہادت کی برسی پر امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی جدوجہد کی تعریف کرتے ہوئے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سید عباس موسوی اور شیخ راغب حرب ...
شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو کچھ شعراء سے ملاقات کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو شعراء سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پیغمبر اسلام اور ان کے تمام جانشین، ظالم، ڈکٹیٹر، ...
شہادت کی اطلاع دی ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر بدیع جمیل حميہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے سے متعلق شائع ہونے والے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے شام کے بحران کے آغاز سے اب تک اس ملک میں دہشت گردوں اور تكفير ...
شہادت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - بحرینی میڈیا نے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ یہ نوجوان فروری کے مہینے میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحریني میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 18 سالہ مصطفی حمدان جس کے سر میں ...
شہادت کی تصدیق کر دی ہے لیکن اس کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے۔
اسرائیلی پولیس نے ایک بیان جاری کرکے دعوی کیا ہے کہ وہ فلسطینی لڑکی ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی تھی اس لئے اسے گولی مار دی گئی۔
فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ...