نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شورشوں کی وجہ سے یورپ میں پناہ کے لئے سفر کرنے والوں اور اس دوران ان میں سے بہت سے افراد کی موت ہو جانے کے تعلق سے اقوام متحدہ نے اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔ الوقت - مشرق وسطی میں جاری شورشوں کی وجہ سے یورپ میں پناہ کے لئے سفر کرنے والوں اور اس دوران ان میں سے بہت سے افراد کی موت ہو جانے کے تعلق سے ...
شورش زدہ حالات داعش اور القاعدہ کے مفاد میں ہوں گے۔
قابل ذکر ہے کہ محمد بن سلمان نے حال ہی میں امریکہ کا سفر کیا ہے جس میں انہوں نے اس ملک کے صدر سمیت اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ اسی تناظر میں لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹرعبد الباری عطوان نے سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلم ...
شورش منبري کے طور پر ہوئی ہے۔ اس جھڑپ کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوئے۔
بیان کے مطابق، اس کارروائی کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کے جوانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
شورش زدہ حالات کو معمول پر لانے کے لئے ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سری نگر پہنچے ہیں۔ الوقت - گزشتہ 48 دنوں سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شورش زدہ حالات کو معمول پر لانے کے لئے ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سری نگر پہنچے ہیں۔ اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن جمعرات کو انہوں نے ...
شورش زدہ علاقوں میں خاص طور پر شام سے پناہ گزین بڑی تعداد میں یورپ جا رہے ہیں جو یورپ کی تاریخ میں ایک عدیم المثال واقعہ ہے۔
بہت سے مبصر مہاجرت کے اس عمل کے لئے یورپ کے طاقتور ممالک کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا کہ یورپی ممالک کی پالیسیوں کی وجہ سے تشدد زدہ علاقوں میں دہشت گردی اور جنگ ...
شورش کے خاتمے کی توقع کی جا سکتی ہے۔
گلبدین حکمت یار افغانستان کے وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں جبکہ ان کی قیادت میں حزب اسلامی نے 1977 سے 1992 تک روس کے خلاف جنگ میں بڑا سرگرم کردار ادا کیا تھا۔ حکمت یار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی پارٹی نے 1992 سے 1996 تک جاری رہنے والی افغان خانہ جنگی کے دوران ک ...
شورش زدہ علاقوں سے دہشت گردوں کی مسلسل بھرتی کر رہا ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ داعش افغانستان میں اقتصادی بدحالی کے باوجود افغانستان- پاکستان سرحد کے شورش زدہ علاقوں سے دہشت گردوں کی مسلسل بھرتی کر رہا ہے۔
پیسہ جمع کرنے کے لئے یہ دہشت گرد گروہ بھتہ خوری بھی کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کون ...
شورش زدہ علاقے میں ایران بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران، شروع سے ہی یمن میں جنگ بندی پر تاکید کرتا رہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لئے ایران بھرپور کوشش کرے گا تاہم بدقسمتی سے سعودی عرب کی طرح کچھ ممالک کے مفاد بدامنی اور تصادم میں پوشیدہ ہیں۔
محمد جو ...