نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شخص کی موت ہو گئی اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے انٹیلی جنس رکن دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں اور موقع ملتے ہی دھماکے کر دیتے ہیں۔
فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش نے عراق میں عام شہریوں کے خلاف حملے تیز کر دیئے ہیں۔
شخص تھا جس نے پہلے ویسٹ منسٹر پل پر متعدد افراد پر گاڑی چڑھا کر زخمی کر دیا اور پھر پارلیمنٹ ہاؤس میں چاقو سے پولیس اہلکار پر حملہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حملے کے بعد زیر زمین ٹرین اسٹیشن کو بھی پولیس کی درخواست پر بند کر دیا گیا۔
شخص فارسی میں، ابو مجاہد البلوشي، بلوچی میں اور ابو سعد الاہوازی، عربی زبان میں بات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
داعش نے اس ویڈیو میں تمام ایرانی عوام کو نہیں بلکہ صرف سنی مسلمانوں کو ہدف بنایا ہے اور اس کا کوشش ہے کہ انہیں نام نہاد جہاد کے لئے ورغلا کر ایران میں بدامنی پیدا کرنے کی دعوت دے۔
...
شخص نے دعوی کیا تھا کہ اس کے پاس بم ہے۔
جب مشتبہ پیکٹ ملنے کی اطلاع ملی، تب ڈونالڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس وائٹ ہاؤس کے اندر ہی تھے۔
بم کی اطلاع ملنے کے بعد وائٹ ہاؤس میں موجود رپورٹرز کو پریس روم میں لاک کر دیا گیا۔ شمالی حیاط کو خالی کر دیا گیا تاکہ اسنائپرز سرچ آپریشن کر سکیں۔
صبح ...
شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی مگر اس سے پہلے دہشت گرد گروہ داعش اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتا آیا ہے۔
دوسری جانب عیسائیوں کے سینئر رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ...
شخص یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. پارا چنار سے زخمیوں کی منتقلی کے لیے فوج نے ہیلی کاپٹرز بھی روانہ کیے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کچھ دہشت گردوں نے بازار سے کچھ فاصلے پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد بازار میں دھماکہ ہوا۔ پارا چنار کے قومی اسمبلی کے رکن ساجد حس ...
شخص غیر معمولی داڑھی نہیں رکھے گا۔ الوقت - چین نے حال ہی ایک حکم جاری کیا ہے کہ شین کیانگ صوبے میں اب کوئی بھی شخص غیر معمولی داڑھی نہیں رکھے گا۔
اس حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کے عمومی مقامات پر خواتین کے برقع پہننے پر پابندی ہے۔
اس کے علاوہ شین کیانگ صوبے میں مذہبی طریقے سے شادی نہیں ...
شخص نے بتایا کہ درگاہ کے قبضے کو لے کر متولیوں کے دو گروہ میں تصادم ہو گیا۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چھ ارکان سمیت دونوں گروہوں کے 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افتخار نے کہا، ہم نے اس واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واقعہ کے فورا بعد درگاہ پر پولیس کی بھاری نفر ...
شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ...