نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شاہدین کا دعوی ہے کہ یہ ایک نسل پرستانہ حملہ تھا۔ ایڈم نے گولی چلانے سے پہلے چلا کر کہا تھا، 'میرے ملک سے نکل جاؤ۔' میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے ان لوگوں کو مشرق وسطی کا سمجھ لیا تھا۔
پولیس نے اس بابت کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا۔ کہا جا رہا ہے کہ ملزم امریکی بحریہ میں کام کر چکا ہے ...
شاہ سلمان کا مشرقی ایشیا کے ممالک کا دورہ، ریاض کی تاریخ میں بے نظیر اور سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں پہلی بار ہو رہا ہے۔ موجودہ حالات میں سعودی حکام کے علاقائی دوروں کے کیا اہداف ہیں؟ خاص طور پر سعودی فرمانروا کے علاقائی ممالک کے دورے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے عراق کا اچانک دو ...
شاہ سلمان ایران سے تعلقات میں نظر ثانی کے لئے چینی حکام ترغیب دلانے کی کوشش کریں گے لیکن ان کے اس مطالبے کو کوئی نتیجہ برآمد ہونے والا نہیں ہے۔
سعودی عرب میں ایران سے مقابلے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
ڈورسی نے اپنے مقالے میں لکھا کہ سعودی عرب اور ایران میں غیر مساوی مقابلہ آرائی ہے کیونکہ ایران کے ...
شاہ شہيم نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سرحد پر کئے جانے والے راکٹ حملے نہیں رکتے اور اس بارے میں کی جانے والے سفارتی کوششیں بھی ناکام رہتی ہیں تو پھر پاکستان کو اس کے ممکنہ نتائج کے لئے تیار رہنا چاہئے۔
کابل میں فوجی کمانڈروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے فوجی سربراہ جنرل قدم شاہ شہيم ...
شاہدین کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے ہوائی اڈے پر موجود ایک سیکورٹی گارڈ کی بندوق چھیننے کی کوشش کی تھی جس کے بعد گارڈز نے اسے گولی مار دی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کے بعد کسی بھی مسافر کو ہوائی اڈے پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
کچھ عینی شاہدین ن ...
شاہ سلمان بن عبد العزیز ان کے ملک کے دورے پر آتے ہیں تو وہ وسیع پیمانے پر احتجاج کریں گے تاہم مالدیپ کی حکومت نے ملک میں انفلونزا پھیلنے کی بات کہہ کر سعودی فرمانروا کے سفر کے منسوخ ہونے کا جواز پیش کیا ہے۔
مالدیپ کی حکومت کے مطابق اس وقت ملک میں بڑے پیمان پر انفلونزا پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ س ...
شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔
شاہدین کا کہنا ہے کہ کچھ دہشت گردوں نے بازار سے کچھ فاصلے پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد بازار میں دھماکہ ہوا۔ پارا چنار کے قومی اسمبلی کے رکن ساجد حسین طوری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا اور حملے سے پہلے فائرنگ بھی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکہ بازار کے مصروف علاقے ...
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ایران، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن اسلامی اتحاد کے بعد ہمیں احتیاط سے فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک فریق کی جانب رجحان اچھا نہیں ہوگا۔
تہمينہ جنجوعا نے کہا کہ ایران سے تعلقات میں توازن ضروری ہے کیونکہ ایران پڑوسی مسلم اور بردار ملک ہے۔ ...