نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ دینا چاہئے جو خطرہ ترکی الفیصل کی نظر میں شامی صدر نے پیدا کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹروں کو عراق اور شام پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے اس خطرے کو ختم کرنے پر توجہ ...
سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ نے بھی ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایسی صورت میں امریکا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے ہیں کہ جب ملک کے اندر اور باہر بہت سی چیلنجوں اور بحرانوں کا سامنا ہے۔
سینیٹ نے نکی ہیلی صلاحیت کی تائید کی۔
وہ 2011 سے 2017 تک کیرولینا کی مئیر تھیں۔ نکی ہیلی نے ایران اور دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے درمیان جاری ایٹمی مذاکرات کے وقت مذاکرات اور ممکنہ ایٹمی سمجھوتے کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔ وہ اور ان کے ساتھ 14 میئر نے ایک کھلے خط میں جے سی پی او اے کی مخالفت کرتے ہ ...
سینیٹ کے سربراہ رضا ربانی سے ملاقات کی ۔ الوقت - ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے پاکستانی سینیٹ کے سربراہ سے ملاقات میں ان کو تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران ...
سینیٹ اور کانگریس کے پاس ایران کے خلاف پابندیوں کو منظور کرنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کو روکنے کی امریکی صدر کی کوشش ناکام رہے گی۔
ڈاكٹر ولایتی نے فرانس- 24 نیوز چینل کے رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میزائل تجربے سے ایرا ...
سینیٹ کی داخلی سیکورٹی کے امور کی فرعی کمیٹی کے رکن شامل ہیں جو بیت المقدس میں تجویز شدہ جگہ کا جائزہ اور اس اقدام کے سیاسی پہلوؤں پر گفتگو کریں گے۔
یہ وفد سنیچر کو امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں تل ابیب اور واشنگنٹن کے درمیان گفتگو کو مکمل کرے گا۔ اس تنا ...
سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے سفارتی سطح پر پاکستان کو الگ تھلک کرنے کی پالیسی مشکلات کا سبب بن رہی ہے کیونکہ اس طرح جنوبی ایشیا میں جوہری تنازع پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بریفنگ میں پاکستان کو امریکا کا اہم شریک قرار دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ ...
سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے اجلاس میں كورٹس اسكاپوروتی نے کہا کہ آج یورپ میں ہمیں جتنے خطرات کا سامنا ہے، وہ دنیا میں کسی بھی علاقے سے سب سے زیادہ ہیں۔
یورپ میں نیٹو کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ لندن میں ہونے والا حالیہ دہشت گردانہ حملہ، یورپ کے پیچیدہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج یو ...