نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سپلائی لائن منقطع کر دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ داعش نے پیر کے روز مشرقی موصل کے آزاد ہوئے 30 محلوں کے پینے کے پاني کی لائن کاٹ دی ہے اور آہستہ آہستہ مزید دس محلوں کے پینے کے پانی کو بھی بند کر دیا جائے گا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے کے عوام کے لئے ٹینکر کے ذریعے پانی کی سپلائی کرے۔
سپلائی لائن کو درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے عین الفيجہ سے سپلائی ہونے والے دارالحکومت کے پینے کے پانی کی سپلائی لائن 24 دسمبر 2016 کو منقطع کردی تھی جس کے بعد دارالحکومت میں پانی کی کمی ہو گئی تھی تاہم حکومت مقامی لوگوں کو ٹینکروں سے پانی کی سپلائی کر رہی ہے ۔
سپلائی کی تنصیبات موجود ہیں شامی فوج نے پیشرفت کی ہے۔ الوقت - شام میں کئی محاذوں پر جنگ جاری ہے۔ دارالحکومت دمشق کے قریب واقع عین الفيجہ نامی علاقے میں جہاں دمشق کے لئے پانی سپلائی کی تنصیبات موجود ہیں شامی فوج نے پیشرفت کی ہے اور دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔
منگل کو شامی فوج نے عین ال ...
صیہونی حکومت نے اردن کو گیس برآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت نے اردن کو گیس برآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق اسرائیل کی ڈیلیک ڈرلنگ کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوری 2017 سے اردن کو گیس کی برآمد شروع ہو گئی ہے۔
اس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابھی اس کا باضابط ...
سپلائی کرنے والے پمپنگ سسٹم میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔ شام کی فوج نے پمپنگ سسٹم کے علاقے میں داخل ہونے کے لئے كياريہ علاقے کو آزاد کرا لیا تھا۔
شامی فوج کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ الخفسہ کی آزادی کے لئے دقیق مہم چلائی گئی جو جنرل سہیل الحسن کی كمانڈ میں انجام دیا گیا۔ اس مہم کے تحت الخفس ...
سپلائی لائن کاٹ دی جس کی وجہ سے موصل میں داعشی پوری طرح فوج کے محاصرے میں آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موصل شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کی موت یقینی ہے۔
بادوش، موصل شہر کے شمالی حصے میں واقع ہے، یہاں کی ایک مشہور جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے جون 2014 میں عراقی قیدیوں کا قتل عام کیا تھا۔ 2014 میں داعش ...
سپلائی کرنے والی کمپنی کے محکمہ تعلقات عامہ کے عہدیدار محمد ثابت نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کرکے القبہ، الشاف اور العاشر بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کمپنی نے خراب تین سپلائی لائنز کی تعمیر نو کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے ...
سپلائی لائن منقطع کر دی ہے۔
ابو مہدی المہندس نے کہا کہ رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل کے بغداد سے بادوش ہائی وے کے سیکڑوں کلومیٹر کے راستے پر کنٹرول کر لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مناسب وقت پر موصل میں موجود دہشت گردوں کے خلاف وسیع کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ عراق کے شمالی صوبے نینوا کے م ...
سپلائی کرتی ہے۔
11۔ Lewis Machine and Tool Company اسرائیلی فوج کے لئے ہتھیاروں کی پیداوار میں اس امریکی کمپنی کا کردار ہے۔
12۔ Daniel Defense : یہ امریکی کمپنی بھی اسرائیلی فوج کے لئے ضروری ہتھیار اور ساز و سامان کا بندوبست کرتی ہے۔
13۔ Bushmaster Firearms International : یہ امریکی کمپنی ب ...