نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سرمایہ ہیں تاہم انہوں نے روس کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں اپنے خلاف عائد کئے جانے والے الزامات کو جھوٹ قرار دیا ۔ ٹرمپ نے کہا کہ روس داعش کے خلاف جنگ میں تعاون کر سکتا ہے۔
ٹرمپ نے اسی طرح خفیہ ایجنسیوں کو اپنے خلاف افواہ کا ذمہ دار قرار دیا اور اپنے مخالفین کو بیمار بتایا ۔ امریکہ ...
سرمایہ واپس لائیں گے اور ملک کو پھر سے عظیم بنائیں گے۔ ٹرمپ نے آنے والے چیلنجز کے مقابلے کے لئے ملک سے تیار رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر ملک کو سنبھالیں گے۔ اقتصادی ایجنڈے کو ترجیح قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ کاروبار، ٹیکس، لیبر، بیرون ملک یا تارکین وطن کا مسئلہ ہو، اب امر ...
سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کے لئے چینی کمپنیوں سے اپیل کی ہے۔
اس ملاقات میں چینی سفیر نے بھی تاکید کی کہ ان کا ملک سیاسی طریقے سے شام کے بحران کا حل چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیاں شام میں سرمایہ کاری میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں۔
واضح رہے کہ بحران شام سعودی عرب، امریکا اور ترکی سمیت اس ...
سرمایہ کاری کرنا بند کرے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی میں سرمایہ کاری کرنا بند کرے، ورنہ یہ آگ ایک دن خود اسی کے دامن کو پکڑ لے گی۔
بدھ کو جنیوا میں شامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ابراہیم الجعفری نے پوری دنیا کے ممال ...
سرمایہ کاروں کو سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے پانچ فیصد شیئر خریدنے کے لئے ترغیب دلانا ہے۔ سعودی عرب کے حکام اس کمپنی کے شیئر فروخت کرکے اپنے بجٹ خسارے کو پورا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ملک کے اقتصادی اہداف اور علاقائی اور داخلی سیاست کو آگے بڑھا سکیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے ...
سرمایہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ایس -300 میزائل سسٹم سے اچھا اور بہتر دفاعی نظام بنا لیا ہے اور ہم آگے بھی بڑھاتے رہیں گے۔
عطاء اللہ صالحی نے کہا کہ دنیا میں بہت سے ایسے ملک ہیں جن کی فوجی طاقت یا ہم سے کم ہے یا ہمارے برابر ہے، آج ان میں اسلامی انقلاب کی خود مختار کے نعرے گونج رہے ہیں اور وہ ...
سرمایہ کاری کرکے اپنی کامیابی کے راستے کو جاری رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ایران عالمی سطح پر ایک ہوشیار اور اہم کھلاڑی ہے اور اس کو کسی بھی سطح پر کم سمجھنا، اس کو امتیاز دینے کے معنی میں ہے۔