نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
زیر دفاع نے اسپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان کی فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے کے بارے میں پھیلی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے اور جنوبی سرحدوں پر تعیناتی سے متعلق خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں۔
ان کا کہنا تھا ک ...
زیر انتظام کشمیر کے علاوہ بھی اس علاقہ پر دعوی کرتی ہے اور سیکورٹی کے لحاظ سے یہ علاقہ بہت ہی حساس ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اس اقدام کی چین بھرپور حمایت کر رہا ہے تاہم ہندوستان کی حکومت کی جانب سے ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
جنیوا میں تین دن سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، گ ...
زیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ موجودہ ڈرافٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
اس پالیسی کے ذریعے ملک میں ...
زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے ...
زیر اعظم تھریسا مے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے میں تھریسا مے محفوظ رہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جب تک حملے کا مقصد پتہ نہیں چل جاتا ہم واقعہ کی دہشت گردی کے تحت تحقیقات کریں گے۔
دوسری جانب برطانوی پارلیمنٹ کے قریب ویسٹ منسٹر پل پر ایک اور مشتبہ دہشت گردانہ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئ ...
زیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر مسلح افواج کے سربران، اراکین پارلیمان دیگر رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکست ...
زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، سیکورٹی اہلکاروں کا دعوی ہے کہ جموں و کشمیر کے بڈگام میں ہوئے تصادم کے دوران مقامی افراد نے پر پتھرا ...
زیر زمین ٹرینوں میں دھماکے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - روس کے شہر سینٹ پيٹرز برگ میں زیر زمین ٹرینوں میں دھماکے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی نیوز ایجنسی تاس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق سینٹ پي ...
زیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما سوراج نے کہا ...