نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زندانيان فلسطيني كه در جريان سفر اخير مقامات حماس به تهران از سوي دولت رياض بازداشت شده بودند تا آزادي خود را به دست آوردند و در واقع اين تنها نتيجه سفر مشعل به عربستان بود و اين در حالي است كه مذاكرات وي با مقامات رياض، براي اعمال فشار رياض بر قاهره براي بهبود مناسبات مصر و مقاومت فلسطين به جايي نر ...
زندان میں ڈال دیا ہے جس کی مدت قید میں توسیع کرکے نو سال کر دیا ہے ۔
مولانا کراروی نے حقوق انسان کے علمبردادروں سے بحرین میں ہورہے غیر انسانی اقدامات کی طرف توجہ دینے پر زور دیا اور حکومت ہند سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ سفارتی طریقہ سے بحرینی حکومت کو اس طرح کے غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات س ...