نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کئی دن پہلے تاکید کی تھی کہ ایرانی عوام 22 بهمن کو امریکہ کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیں گے۔
مختلف ممالک کے سیکڑوں غیر ملکی مہمان بھی تہران میں 22 بهمن کے موقع پر ہونے والی خصوصی ریلیوں اور پروگراموں میں شرکت کرنے کے لئے ایران آئے ہیں۔
رہبروں کے انتخابات کے لئے زمینہ ہموار ہونا ضروری ہے اور انتخابات کے نتائج اپنے وقت پر اعلان کئے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں حماس کے رہنما کے طور پر یحیی السنوار کے انتخاب کے بارے میں کہا کہ حماس کی پالیسیوں اور مواقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور جو کچھ انجام پایا ہے وہ ذمہ داریوں اور حک ...
رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکام اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سید عباس موسوی اور شیخ راغب حرب سمیت حزب اللہ کے سینئر رہنماؤں اور كمانڈرز کو خراج عقیدت پیش پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد یہ ہے کہ ہماری آج ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام سے کو شروع ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بین الاقوامی کانفرنس 21 اور 22 فروری کو منعقد ہوگی جس میں ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے 80 ممالک کے 700 غیر ملکی مہمانوں شرکت کر رہے ہیں۔
تہران کانفرنس کا ایک ہدف، عالم اسلام ا ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں منعقد بین الاقوامی فلسطین کانفرنس سے اپنے افتتاحی خطاب میں فرمایا کہ فلسطین کی داستان اور فلسطینی عوام کی برداشت، مزاحمت اور مظلومیت ہر منصف اور حریت پسند انسان کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ نے فرمایا کہ تاریخ کے کسی بھی گوشے ...
رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر وسیع سطح پر ردعمل سامنے آئے ہیں۔ مغربی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کی تقریر کے دو حصے پر خصوصی توجہ دی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے منگل کو تہران میں منعقد انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار ...
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پیغمبر اسلام اور ان کے تمام جانشین، ظالم، ڈکٹیٹر، کافر اور گنہگاروں کے خلاف جدوجہد کرنے والے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عالمی سطح پر پھیلے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد ایران میں ممکن ہے جبکہ بہت سے علا ...
رہبری میں تبدیلی کے مسئلے پر روشنی ڈالی۔
اسرائیل کے انٹلیجنس کے وزیر نے واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمود عباس بہت زیادہ کمزور ہیں اور ان کو اسرائیل کی سیکورٹی حمایت کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کی سربراہی حماس انتہا پسند تھی اور اب یحیی السنوار کے سربراہ بننے ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نوروز کی اہمیت و عظمت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ نوروز پروردگار عالم کے نزدیک انسانوں کی جانب سے عبودیت و بندگی اور تواضع و انکساری کے اظہار کا وسیلہ ہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ ہماری قوم کے لئے نوروز خدا کی جانب توجہ دینے کا روز ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال ...