نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
روہنگيا مسلمان دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ روہنگيا مہاجرین کو دوسرے ملکوں میں پناہ لینے میں بڑی مشکلیں اٹھانی پڑتی ہیں۔ ادھر گذشتہ ہفتے تھائي لینڈ کے جنوبی علاقے میں ایک اجتماعی قبر کی دریافت کے بعد ان مسلمانوں کی مظلومیت اور کسمپرسی کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔ تھائي لینڈ میں دریافت ہون ...
روہنگيا مسلمانوں كي ہر طرح سے مدد كي جائے گي ليكن اس پر اب تك عملدرآمد نہيں ہوا اس لئے اقوام متحدہ كے سيكرٹري جنرل روہنگيا مسلمانوں كو تحفظ فراہم كرنے كي ذمہ داري پوري كريں۔
روہنگيا مسلمانوں كے مسئلے كو اقوام متحدہ كي سلامتي كونسل ميں اٹھائے گا۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق پاكستاني وزيراعظم نواز شريف نے ميانمار ميں روہنگيا مسلمانوں كي مدد كے حوالے سے تجاويز دينے كے لئے وفاقي كابينہ كي ايك كميٹي تشكيل دي جن كے اركان ميں وفاقي وزير داخلہ چوہدري نثار علي خان، وزير اعظم كے مشير ...
روہنگيا مسلمانوں كي نسل كشي كے خلاف مذمتي قرارداد پيش كي جسے ايوان نے متفقہ طورپر منظوركرليا۔ قرارداد كے متن ميں كہا گيا ہے كہ حكومت ميانمار ميں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم كو عالمي عدالت ميں لے كر جائے اور اس مسئلے كو اقوام متحدہ اورعالمي برادري سے رابطہ كر كے اٹھايا جائے۔
ميانمار كي حكومت ...