نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دفاع کے سابق نائب سربراہ مائل فلورنوی کے نام بھی شامل ہیں۔
اس مراسلے پر دستخط کرنےو الوں میں امریکا کے سابق وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ، داخلی سیکورٹی کے امور کے سابق وزیر، جینٹ ناپولیتانو، امریکا کی قومی سیکورٹی کی سابق مشیر سوزین رائیس اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر میٹو اولسن نے نام ...
دفاعی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے اس اقدام سے علاق میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔
حالیہ دنوں میں شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کی ...
دفاع نے اسپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان کی فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے کے بارے میں پھیلی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو سعودی عرب روانہ کرنے اور جنوبی سرحدوں پر تعیناتی سے متعلق خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ...
دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔ الوقت - شام کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔
شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ملک کے دفاعی سسٹم نے جمعے کی صبح اسرائیل کے جنگی طیارے کو مار گرایا ۔ میڈیا میں آئی خبروں کے مطابق، شام کی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے م ...
دفاعی سسٹم کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ جب اسرائیل نے شام میں ہوائی حملہ کیا ہو، شام کے بحران کے آغاز سے ہی وہ شام کی فوج اور مزاحمتی محاذ کے خلاف تكفيريوں اور دہشت گردوں کو ہوائی کوریج دیتی رہی ہے۔
یہی نہیں شامی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے تکفیری دہشت گردوں کا علاج بھی اسرائیل کے ہسپ ...
دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر مسلح افواج کے سربران، اراکین پارلیمان دیگر رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے تمام ہمس ...
دفاع خواجہ آصف نے ہفتہ کو جیو ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی حکومت نے ضروری اجازت دے دی ہے کہ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی اتحادی کی فوجی کمان سنبھال لیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ راحیل شریف کے اس اتحاد میں شامل ہ ...
دفاع مقدس کے آٹھ سالہ دور میں اسلامی نظام کی سرنگونی، ایران کی تقسیم، انسانی اور اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے اور اسلامی انقلاب کی برآمد کو روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران کو چھ سال سے زیادہ کا ...
دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الوقت - خلیج فارس کے عرب ممالک نے مشترکہ طور پر دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس کے عرب ممالک کے حکام نے اس دفاعی میزائل سسٹم کا نام اتحادی دفاعی نظام رکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمی ...
دفاعی امور کے ماہر امجد شعیب نے اس سلسلے میں کہا کہ راولپنڈی میں فوجی ہیڈکواٹر نے فوج اور اسلامی ممالک کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مطلوبہ نتائج کی حصولی اور دہشت گردی سے جدوجہد کے لئے ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ ضروری ہم آہنگ ...