:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
مغرب نا قابل اعتماد ، ايران كےاسپيكر علي لاريجاني
خبر

مغرب نا قابل اعتماد ، ايران كےاسپيكر علي لاريجاني

Friday 5 June 2015
خودساختہ اسلام يہ چاہتا ہے كہ، مسلمانوں ميں تفرقہ اور ان ميں جدائي ڈال ديا جائے- اور يہ نقلي سياسي اسلام اپنے نعرے تبديل كركے امت مسلمہ ميں اختلاف ڈالنے، ان كے اتحادكو پارہ پارہ كرنے اور مسلمانوں كو كمزور بنانے كے درپے ہے۔ انہوں نے ايران اور گروپ پانچ جمع ايك كے مذاكرات كے بارے ميں كہا كہ اس سلسلے م ...
alwaght.net
عالمی عدالت کے لئے ٹیسٹ کیس
خبر

عالمی عدالت کے لئے ٹیسٹ کیس

Friday 26 June 2015 ،
خودساختہ جنگ چھیڑنے اور اس دوران معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کے تمام ثبوتوں پر مبنی الوقت- فلسطینیحکام نے گزشتہ سال اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خودساختہ جنگ چھیڑنے اور اس دوران معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کے تمام ثبوتوں پر مبنی دستاویزات انٹرنیشنل کرمنلکورٹ میں جمع کرادیں۔ فلسطینی وزیرخارجہ رید ما ...
alwaght.net
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا صدر مملکت روحانی کے نام خط
تجزیہ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا صدر مملکت روحانی کے نام خط

Thursday 22 October 2015 ،
خودساختہ اور تکراری د‏عوؤں اور بہانے سے مذاکرات میں شریک کسی بھی ملک کی طرف سے ایران کے خلاف پابندی عائدکیا جانا مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا - آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس خط میں تحریر فرمایا ہے کہ امریکی حکومت نے صرف ایٹمی معاملے میں نہیں بلکہ ہر معاملے میں ایران سے مخاصمت ...
alwaght.net
صیہونی حکومت اور داعش---- ایک ہی سکے کے دو رخ( چوتھی قسط)
تجزیہ

صیہونی حکومت اور داعش---- ایک ہی سکے کے دو رخ( چوتھی قسط)

Monday 2 November 2015 ،
خودساختہ حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اسکے علاوہ یہ گروہ پیغمبر اکرم ص کی احادیث، جن میں جماعت، سمع، اطاعت، ہجرت اور جہاد وغیرہ کو بیان کیا گیا ہے نظریات کے بنیادی ستون قرار دیتا ہے ۔ اسی بنا پر ہجرت کے موضوع کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے اور اپنے پروپیگنڈوں میں اس پر بہت زور دیتا ہے اور ...
alwaght.net
عراق، دہشت گردوں کا سرغنہ ہلاک
خبر

عراق، دہشت گردوں کا سرغنہ ہلاک

Friday 18 March 2016 ،
خودساختہ  وزیر جنگ الشيشانی مارا گیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان دہشت گردوں کی ہلاکت سے دہشت گرد گروہ داعش کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔ در ایں اثنا عراق کی فوج نے موصل سٹی اور صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں کے باشندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ داعش کے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھیں۔ ادھر عراق کے وزیر اع ...
alwaght.net
مشرق وسطی سے مغرب تک داعش کی دہشت گردی
تجزیہ

مشرق وسطی سے مغرب تک داعش کی دہشت گردی

Thursday 5 May 2016 ،
خودساختہ خلافت اسلامی کی بنیاد ڈالنا چاہتا ہے۔ داعش کی ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ داعش سوشل میڈیا کا سہارا لے کر کئی ہزار جوانو ں کو اپنی طرف مائل کرنے اور اپنے گروہ میں شامل کرنے پر کامیاب رہا ہے جبکہ القاعدہ کے پاس ایسا کوئی موقع فراہم نہیں تھا۔القاعدہ کو اس بات کا بھی خوف تھا کہ قتل عام کی وجہ ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے