نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
خطرہ بھی کم کرتا ہے۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ اخروٹ جہاں موٹاپے، ذیابیطس اور کئی امراض کے لئے مفید ہے وہیں اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔
ڈیل وئیر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اخروٹ کھانے کی عادت کے نتیجے میں جسم میں ایسے کیمیکلز کی ...
خطرہ ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا کہ ایران، اسرائیل کی سیکورٹی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بنیامن نتن یاہون نے ارجنٹائن میں اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی یاد میں منعقد پروگرام میں کہا کہ ایران، اسرائیل کی سیکورٹی کے لئے خطرے کی سب سے ...
خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ الوقت - امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل کا کہنا ہے کہ بر صغیر میں جوہری تنازع کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
جنرل وٹیل نے یہ بات امریکی سینیٹ کمیٹی کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی جانب سے سفارتی سطح پر پاکستان کو الگ تھلک کرنے کی پالیس ...
خطرہ پیدا ہوتا ہے وہیں یہ عادت بینائی کی کمزوری کا بھی سبب بنتی ہے۔
برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تمباکو نوشی سے بینائی کا خاتمہ بھی ہو سکتا ہے۔
یو کے آئی ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں بینائی کی کمزوری یا اس سے محرومی کا خطرہ، اس عادت پرہ ...
خطرہ ہے جس کے بعد ان لوگوں نے اس پولیس اہلکار کو ہی کچلنے کی کوشش کی تھی تاہم پولیس نے اس واقعہ میں ملوث 7 افراد کو گرفتار کر لیا ہے لیکن سعودی عرب کے سیکورٹی حکام کی مسلسل تنقید کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 2013 سے غیر ملکی مزدوروں اور ملازمین کے اخراج کا سلسلہ شروع کیا تھا جس میں مسلسل اضافہ ہوتا ...
خطرہ سمجھتے ہيں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے عوام صیہونی حکومت کو مشرق وسطی کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں جبکہ کچھ عرب ممالک نے اس حکومت سے نزدیک ہونے لئے مقابلہ آرائی کر رہے ہیں۔
اے ایس آر پی ایس کی جانب سے ہونے والے سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے 89 فیصد عوام صیہونی حکوم ...
خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ الوقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارر ...