نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بندی سے گھرے غزہ پٹی کے شمالی علاقے میں واقع بیت لاہيہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانوں پر ميزائل سے حملہ کیا۔ صیہونی فضائیہ نے ایف -16 جنگی طیاروں سے غزہ پر بمباری کی تھی ۔
پیر کی صبح صیہونی میڈیا نے دعوی کیا کہ غزہ سے ایک راکٹ صیہونی کالونیوں کی جانب فائر ہوا جس کی وجہ سے ان کا ...
بندی پر ایک نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے ہتھیاروں کی فروخت کے لئے ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایرانوفوبیاں کے بہانے اپنے ہتھیاروں کے بازار سے بڑی مقدار میں ہتھیار فروخت کئے جائیں اور اس طرح مغربی ممالک خاص طور پر امریکا کی ہتھیار بنانے والی کمپنی ...
بندی اور ظالمانہ پابندیوں جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور دباؤ کے باوجود، ایک مضبوط اور مؤثر انقلاب کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھنے اور مسلسل آگے بڑھنے میں کامیاب رہا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ ظالم بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مزاحمت صرف ایک نعرہ نہیں ہے بلکہ دنیا کی سب سے بڑ ...
بندی کی حمایت کی ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم اور ایران نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔
اتوار کو جنوبی لبنان کے شہر بعلبک میں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سینئر رکن مرحوم شیخ حسین عبید کی یاد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تح ...
بندی کر دی ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ریسکیو ٹیموں نے ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو گنگا رام اور میو اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 10 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئیں ...
بندی پر تاکید کرتا رہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لئے ایران بھرپور کوشش کرے گا تاہم بدقسمتی سے سعودی عرب کی طرح کچھ ممالک کے مفاد بدامنی اور تصادم میں پوشیدہ ہیں۔
محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی عرب کو تصادم اور تشدد کے خاتمے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی تو ہم جتن ...
بندی میں داعش کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور جس علاقے پر اس گروہ کا کنٹرول ہے اس کو فوج نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور شام کی فوج کی پیشرفت اور اس علاقے پر اس کے کنٹرول سے اسرائیل بہت فکر مند ہے۔ اسرائیل کو امید ہے کہ وہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیاں اور شام حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں کے درمیان مخالفین کی م ...
بندی کی سطح سے عرب ممالک بھی آگاہ ہیں۔ الوقت - صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ شام کے اندر اس کی فوجی مہم کی کوئی حد نہیں ہے اور اس کی اس منصوبہ بندی کی سطح سے عرب ممالک بھی آگاہ ہیں۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ترجمان اووير گونڈلمین نے کہا کہ شام میں اسرائیلی فوجی ...