نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بقاع كے تربيت يافتہ اور مدرسہ كربلا سے عشق ركهنے والى مختصر سی جماعت حزب الله لبنان كی شكل ميں ميدان ميں اترى، جنكا اعتماد فقط اور فقط اللہ تبارک و تعالٰى كی ذات پر تها۔ انہوں نے كسی مادی خواہش يا دنياوی منصب كے لئے نہیں بلكہ مادر وطن كو صہيونی نجس پنجوں سے آزاد كرانے اور دين مبين اسلام كے اقدار كی ...
بقاع کے علاقوں میں ہونے والےبلدیات کے انتخابات میں حزب اللہ کی ترقی و وفاداری نامی پارٹی کو مکمل طور پر کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جو لوگ انتخابات میں ہار گئے ہیں انہیں نئے مرحلے میں جیتے ہوئے لوگوں کی مدد کرنی چاہئے۔
حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے امریکہ سمیت بعض مغربی ممالک کو لبنا ...
بقاع میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ الوقت - لبنان کے مشرقی علاقے بقاع میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح مشرقی لبنان میں 4 شدید دھماکے ہوئے جن میں 6 افراد ہلاک اور 19 دیگر زخمی ہو گئے۔ ذر ...
بقاع میں حالیہ سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پر سیکورٹی قائم کرنے کے لئے لبنان کی حکومت اور قوم کو شانہ بہ شانہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل چاہیے۔
سید حسن نصراللہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ کچھ سرگرمیوں کا تعلق اقتصادی حالات اور زندگی سے ہے، لیکن جرائم کے پیچھے بنیادی وجہ غربت نہیں بلکہ ...