نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بحریہ کی چھاونی بنانے کے لئے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایرانی بحریہ کی توانائیوں سے مقابلے کے لئے وسیع پروگرام بنانے کی تجویز دی ہے۔ الوقت - امریکا کی ایک ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں شام اور یمن میں بحریہ کی چھاونی بنانے کے لئے ایران کے پروگرام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ملک کے نو منتخب صدر ڈ ...
بحریہ اور بری فوج کے طور پر ایک عظیم طاقت بن کر ابھرے ہیں اور اگر اب دنیا بھر کی تمام شیطان جمع ہو بھی جائیں پھر بھی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔
جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اگر دشمن ہمارے علاقائی اثرات کو ختم کرنے کی کوشش نہیں کرتے تو ہم بھی آج عالم اسلام میں اتنے طاقتور نہ ہو پاتے۔
بریگ ...
بحریہ نے ایرانی بحریہ کی کشتی کی جانب سے وارننگ فائر کئے۔ الوقت - برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دعوی کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے ایرانی بحریہ کی کشتی کی جانب سے وارننگ فائر کئے۔
روئٹرز نے بریکنگ نیوز میں دعوی کیا کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی کشتی پر و ...
بحریہ کی چھاونی بنانے پر سمجھوتہ کیا تھا، معمر قذافی کی حکومت کے گرنے سے یہ سمجھوتہ تقریبا ختم ہو گیا ہے۔
شام کے بعد لیبیا ؟
لیبیا میں روس کا سرگرم ہونے اور لیبیا کے فوجی حکام سے روسی حکام کے رابطے میں اضافہ سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ماسکو نے شام میں اپنے اصل اہداف حاصل کرنے کے بعد ...
بحریہ کے ایک بھرتی مرکز پر فائرنگ کر دی۔ حملے میں پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ آور کویتی نژاد امریکی شہری تھا۔
2 دسمبر 2015 کو سید رضوان احمد رضا اور شیفن ملک نامی جوڑے نے كیليفورنيا کے سن برنارڈينو میں ایک مہمانی کے موقع پر حملہ کر دیا جس میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ جوڑا پاکستانی نژ ...
بحریہ میں کام کر چکا ہے اور مداسانی اور كچيووتلا كینساس کے اولیتھ شہر میں گارمن کمپنی میں انجینئر تھے۔ انہوں نے تعلیم ہندوستان میں ہی مکمل کی تھی۔
عینی شاہدین کے مطابق حملے میں زخمی این گرلاٹ دونوں ہندوستانیوں کے دفاع میں کھڑے ہوئے تھے لیکن حملہ آور نے انہیں بھی نہیں بخشا۔ گرلاٹ نے ہسپتال میں مقام ...
بحریہ کے ہتھیاروں کے ذخائر میں شامل ہونے والے نئے ٹارپیڈو کا تجربہ کامیاب رہا. الوقت - ایرانی بحریہ کے ہتھیاروں کے ذخائر میں شامل ہونے والے نئے ٹارپیڈو کا تجربہ کامیاب رہا اور اس کے ساتھ ہی بحریہ کی علاقائی و بین الاقوامی آبی سرحدوں میں جاری وسیع فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
منگل کو ولایت - 95 نا ...
بحریہ کی کشتی سے نزدیک ہوئی جس کے بعد امریکی جنگی بیڑا اپنا راستہ بدلنے پر مجبور ہو گیا۔
ایک امریکی عہدیدار نے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی کچھ اسپیڈ پوٹس امریکی جنگی بیڑے یو ایس این ایس اینوینسیبل کے تقریبا 500 میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئی تھیں جس کے بعد امریکی جنگی بیڑا راستہ بدلنے پر م ...
بحریہ کی کمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگ کشتیوں نے منگل کے روز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے ایک طیارہ بردار جہاز کے قریب پہنچ کر اسے وارننگ دی ۔
رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کی کمان ایران کی ان کشتیوں کی مہم کے تعلق سے فکر مند ہے اور اس نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کی یہ کشتیاں، امریکی ...
بحریہ کا ایک جہاز ہندوستان کی کوچین بندرگاہ پہنچا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا ایک جہاز ہندوستان کی کوچین بندرگاہ پہنچا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق بحریہ کا یہ جہاز تین روزہ دورے پر سنیجر کو ہندوستان پہنچا ہے۔
اس جہاز پر جانے والے ایرانی بحریہ کے جوان، ہندوستانی بحریہ سے کچھ تج ...