نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
باضابطہ قبول کر لے گا۔ خاص طور پر حالیہ مہینوں میں شامی فوج کی کامیابیوں کی وجہ سے مصر، ترکی اور اردن جیسے سعودی عرب کے اتحادیوں نے شام کے تعلق سے اپنے لہجے تبدیل کر دیئے ہیں.
باضابطہ قبول کریں۔
روسی صدر ولاديمير پوتين کے میڈیا انچارج دیمیتری پیسکوف نے اس سے پہلے اس بات کی تردید کی تھی کہ شام کی جولان کی پہاڑیوں کے علاقے میں حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملے کے لئے روس اور اسرائیل کے درمیان مفاہمت ہو گئی ہے۔ دیمیتری پیسكوف نے واضح کیا تھا کہ روس اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گا ...
باضابطہ قبول کرنے پر ان حکومتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عرب ممالک کے 77 فیصد عوام نے جو عرب بادشاہوں اور شاہی حکومت کے زیر سایہ زندگی بسر کر رہے ہیں، ملک میں جمہوریت کے قیام اور ملک میں کئی جماعتوں کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے کر چکی ہے۔
کابل حکومت کی سرکاری شکایت میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے مختلف صوبوں میں جنوری سے اب تک کم از کم 1226 میزائل اور راکٹ فائر کئے جا چكے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہ ...
باضابطہ فوٹو سیکشن کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور انگلا مرکل کرسیوں پر بیٹھے تھے۔ اس دوران وہاں موجود فوٹو گرافرز بار بار دونوں کو ہاتھ ملانے کے لئے کہتے سنائی دیئے، جس پر مرکل بھی آگے بڑھ کر ٹرمپ سے پوچھتی نظر آئیں کہ کیا وہ مصافحہ چاہیں گے تاہم ٹرمپ نے اسے بالکل نظر انداز کرتے ہوئے اپنا ہاتھ گھٹنوں کے پا ...
باضابطہ طور پر نسل پرست حکومت قرار نہیں دیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے يو اے ایس سی ڈبليو اے کی رپورٹ کو واپس لینے کی بات کے علاوہ اپنی رپورٹ میں اسی طرح حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حزب اللہ اور لبنان کے دیگر تمام گروہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جار ...
باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران علاقے کا ایک اہم اور بڑا ملک ہے جو دونوں ممالک میں تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ ہندوستان - پاکستان کشیدگی نہ صرف دونوں ممالک کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ اس سے علاقے کے دوسرے ممالک کی م ...