نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مذکورہ بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراقی حکام کیا جانب سے جاری ہونے والے حکم کا یہ مطلب تھا کہ بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کو یہ پتا ہونا چاہئے تھا کہ یہ حملے میں متعدد عام شہری ب ...
ایجنسی تاس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق سینٹ پيٹرز برگ کی میٹرو ٹرین میں ہونے والے دھماکے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکہ کے بعد شنيا پلوشاڈ میٹرو اسٹیشن پر مختلف ایمبولینسز اور امدادی کارکن پہنچ گئے۔ سینٹ پيٹرز برگ کی ایمرجنسی سروس کا کہنا تھا کہ دھماکے دو مختلف میٹرو اسٹیشنوں ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے واضح الفاظ میں کہا کہ عراق کی الحشد الشعبی یعنی رضاکار فورس کی جانب بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ رضاکار فورس ملک کی عزت و آبرو نیز اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ہم سب کو ان کا دفاع کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی تاریخ ساز ہیں اور ہ ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم نے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے جد و جہد میں عراق کسی بھی غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واش ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکن انٹر پرائز تحقیقاتی مرکز نے ایران کی سافٹ طاقت کا جائزہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران سافٹ طاقت کے بارے میں کثیر الجہتی پہلو رکھتا ہے جس میں مطلوبہ نتائج تک پہنچنے کی کافی توانائی ہوتی ہے۔ اس تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی روش، اس ملک کے ساتھ اظہار ہمد ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ شام کی فوج نے کبھی بھی اپنے حملوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا نہ تو استعمال کیا اور نہ مستقبل میں کبھی کرے گی۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سر ...
ایجنسی نے رپورٹ دی کہ روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان شیخون میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں ک ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں کی صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں سے شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
شام کے میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کی فوج صوبہ حماۃ میں دہشت گرد گروہوں کے اہم اور سب سے بڑے اڈے حلفايا میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
شامی حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ...
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح نجران کے علاقے میں 9 کارروائیوں کے دوران 35 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے اندر عسیر ک ...