نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انگور اڈا میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ برادر اور دوست ممالک کے درمیان ایسے واقعات روکنے کے اقدامات کئے جانے چاہئیں۔ دوسری جانب افغان سفیر کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی حکومت کے تحفظات سے اپنی حکومت کو آگاہ کریں گے۔
انگور اڈہ کے علاقے میں فوجی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوئے جبکہ جواب میں پاکستانی فوجیوں نے بھی مقابل فریق کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا- انھوں افغانستان کے اندر پاکستانی فوجی چیک پوسٹ قائم کئے جانے سے متعلق خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انگور اڈہ فوجی چوکی، پاکستان کے اندر ...
انگور اڈہ کے علاقے میں اپنا ایک مرکز قائم کرنا چاہا اور افغانستان کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی جانب سے ان کو اس سے روکا گیا تو فریقین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی- اس جھڑپ میں پاکستان کے آٹھ فوجی اور افغانستان کا ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
انگور اڈا سے شمال مشرق کی طرف واقع ایف سی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
واضح رہے کہ ماضی میں بھی پاہکستان نے دعوی کیا کہ افغان دہشتگردوں کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر حملے کیے جاتے رہے ہیں۔ اوررواں سال یکم جولائی کو بھی افغا ...
انگور کھانے سے شہید ہوئے تھے۔ مشہد مقدس میں آپ کا روضہ ملجاء خلائق ہے۔
الوقت غم و اندوہ کے اس موقع پرحضرت امام زمانہ (عج) اور تمام مسلمانوں کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
انگور کو کھانا بھی بینائی کے لیے اچھا ہوتا ہے اور یہ بڑھاپے میں اندھے پن کا خطرہ کم کردیتا ہے۔
یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
میامی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کھانے سے آنکھوں کے قرینے میں نقصان دہ مالیکیولز کے اخراج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
انگور چونکہ ا ...
انگور اڈہ چیک پوسٹ کو افغانستان کے حوالے کئے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی کوئی بھی چیک پوسٹ کسی کے حوالے نہیں کی گئی ہے بلکہ پاکستانی فوج نے انگور اڈہ چیک پوسٹ پر افغان حکومت کے لئے تحفتا ایک گیٹ بنایا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سکریٹری خارج ...