نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انڈہ کھانے سے اس لیے خوفزدہ ہے کہ یہ کولیسٹرول بڑھانے کا باعث بنتا ہے تو جان لیں کہ ایسا بالکل نہیں۔ ایسٹرن فن لینڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ روزانہ ایک انڈہ کھانا امراض قلب کا خطرہ نہیں بڑھاتا۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ انڈے سے کولیسٹرول میٹابولزم پر بھی اثرات مرتب نہیں ہو ...