نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
انقلاب کی کامیابی 39 سالگرہ کے سلسلے میں منعقد تقریب میں کہا کہ تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے کے محاذ پر لبنان کے حزب اللہ کی موجودگی اس بات کی علامت ہے کہ متحد ہوکر مزاحمت کا محاذ آسانی سے دہشت گرد دھڑوں کو شکست دے سکتا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے واضح ک ...
انقلابی کمیٹی کے اعلی رکن محمد مفتاح نے الوقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی فوج نے بیلسٹک میزائل حاصل کر لئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کی فوج نے نئی حکمت عملی اختیار کی ہے، اگر سعودی اتحاد ہمارے شہروں پر حملے کرے گا تو ہم بھی ان کے شہروں پر حملے کریں گے، وہ ہمارے دار الحکومت پر حملے کرے گا تو ہم ...
انقلاب کی کامیابیوں کے بارے میں منعقد ایک تقریب میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے، مغربی ایشیا کے علاقے میں برطانیہ کی دوبارہ موجودگی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کی شیطانی خواہشات کبھی پوری نہیں ہو گی اور علاقے کے عوام اس کی موجودگ ...
انقلابیوں نے اس سے پہلے بھی ملک کی سرحدوں کے باہر بھی راکٹ اور توپخانوں سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں اور سرحدی علاقوں میں بنی چھاونیوں پر حملے کئے تھے لیکن یمن کے خلاف سعودی عرب کے فضائی حملوں کے شروع ہونے سے متعدد بار میزائل سے سعودی عرب کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اکتوبر میں بھی یمن کی فوج اور رضاکا ...
انقلاب یا عرب بیداری کے بعد مشرق وسطی کے حالات کے ساتھ ہی بحران کی آگ میں گھی ڈالنے اور اس کے اثر و رسوخ کو وسیع کرنے کے مغرب کے منصوبوں سے مقابلے کے لئے ایران اور روس کے مشترکہ مفاد اور ہدف سامنے آئے۔
بہر حال مشرق وسطی کی تبدیلیوں بالخصوص شام کے حالات میں ایران اور روس نے قریبی تعاون کیا۔ اسی تناظ ...
انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔ الوقت - اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔
دارالحکومت تہران میں نکل ...
انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا دن ہے۔ الوقت - 22 بهمن ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس دن پورے ملک میں نکلنے والی ریلیوں نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے ایرانی قوم کی طاقت و یکجہتی کا مظاہرہ پیش کیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی دکھا دیا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی ناانصافی اور تسل ...
انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ منائی گئی، اس موقع پر کروڑوں افراد نے ریلیوں میں شرکت کی ۔
ایران کی جانب سے عراق اور شام میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف جاری مہم کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ہمیں اس بات کا پتا چلا کہ داعش ملک میں دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ...
انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے زیادہ سے زیادہ تعلقات میں توسیع، پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
نواز شریف نے ایران کو پاکستان کا دوست اور برادر ملک قرار دیا اور کہا کہ ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو ماضی سے زیا ...
انقلابیوں کا آگلا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔
عراق کے سینئر مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے کہا کہ خونریزی سے پرہیز کرنے کے لئے ہم پسپائی کی حکمت عملی اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس سے پہلے اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھرنا دیں اور مظاہرے کریں۔
مقتدی صدر کے ہزارو ...