نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
امداد پروگرام کے ڈائریکٹر نے یمن میں خوفناک قحط کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امداد پروگرام کے ڈائریکٹر نے یمن میں خوفناک قحط کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔
اسٹیفن اوبرائن نے پیر کو اپنے یمن کے دورے کے دوران انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر عالمی برادری نے فو ...
امداد کا جائزہ لیا گیا۔
صومالیہ کے صدر نے اس بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صومالیہ میں انسانی المیہ کے رونما ہونے کو روکنے کے لئے اقدامات کریں۔
صومالیہ میں فوج اور الشباب دہشت گرد گروہ کے درمیان جاری جھڑپوں کی وجہ سے انسان دوستانہ امداد پہنجانے والی تنظیموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پ ...
امداد سے حزب اللہ روسی ہتھیاروں سے مسلح ہو رہی ہے اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ان ہتھیاروں کا ممکنہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بہرحال نتن ياہو کے دورہ ماسکو کی وجوہات میں سے ایک شام کی موجودہ صورت حال سے اسرائیل کی تشویش اور ناراضگی ہے جس نے نتن ياہو کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کر دیا ہے۔ شام کی بدامنی ...
امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے دختر پیغمبر اسلام حضر ...
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جدید موصل کے علاقے کے رحماء ہسپتال کے قریب بمباری سے تباہ ہوئے گھروں کے ملبے سے لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امدادی کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 16 مارچ کو یہ حملہ کیا تھا۔
مقامی ذرائع اور سیکورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ جس وقت امریکی اتحاد نے یہ حملہ ک ...
امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
یونیسیف نے بھ ...
امدادی اہلکاروں کو جائے حادثہ پر نہیں جانے دیا۔
در ایں اثنا العالم ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ صیہونی غاصبوں نے بیت المقدس کے باب العامود علاقے میں متعدد فلسطینی خواتین کو زد کوب کیا ہے۔
اسی طرح بدھ کو اسرائیلی میونسپل حکام نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے دو گھروں کو منہدم کر دیا۔
حالیہ دنوں م ...
امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کم از کم 400 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 200 افراد لاپتہ ہیں۔
پوٹومايو صوبے میں بڑی تعداد میں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ بڑے ہسپتال میں اتنی بھیڑ ہو گئی ہے کہ انہیں سنبھالنے میں دقت ہو رہی ہے۔
صدر جوآن میونئل سانتوس ...
امدادی کارکن پہنچ گئے۔ سینٹ پيٹرز برگ کی ایمرجنسی سروس کا کہنا تھا کہ دھماکے دو مختلف میٹرو اسٹیشنوں کی دو مختلف ٹرینوں میں ہوئے۔ نیوز ایجنسی انٹرفیكس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کم از کم ایک دھماکے میں شارپنل سے بھری ڈیوائس کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈیا ...
امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا بلکہ اس سفر کے دوران دہشت گردی سے جد و جہد کے مسئلے میں عراق کے نظریات و موقف سے امریکی فریق کو آگاہ کرنا تھا۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ دہشت گردی کا موجود ڈھانچہ عراق اور ...