نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
الگالگ مراسلے میں اس کی متعدد بار شکایت بھی کی ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ میں ترک فوجیوں کی دراندازی کھلی جارحیت ہے اور ملک کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔
الگالگ آپریشن میں استعمال کیا گیا۔ پہلا آپریشن 16 نومبر 2015 کو کیا گیا جس میں A-10 قسم کے چار جنگی طیاروں نے 33 ملی میٹر کے 1490 بموں اور متعدد ميزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ ان کے مطابق اس آپریشن میں دہشت گرد گروہ داعش کے 46 ٹرکوں کو نشانہ بنایا گیا جو خام تیل کی اسمگلنگ کر رہے تھے۔
&n ...
الگ ہی حصہ سمجھے جاتے ہیں جبکہ ایران میں سب ایک ہیرو اور چیمپئن کے طور پر مجھے دیکھتے ہیں۔ اس فرق نے مجھے حیران کر دیا۔
انہوں نے امریکی ٹیم کا ایرانی عوام کی جانب سے شاندار استقبال کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں تین سال سے کشتی کے مقابلوں کے لئے بیرون ملک جاتا ہوں، میں نے ...
الگالگ گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی صدر کی دھمکی پر پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اس جوہری معاہدے کو کچھ نہیں ہوگا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ایک کثیر الجہتی معاہدہ ہے اور کثیر الجہتی معاہدوں پر دوبارہ گفتگو نہیں ہوتی کیونکہ اس کا مطلب ...
الگ تھلگ پڑنے سے روک دے۔ الوقت - ایک مشہور عرب اخبار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے اچانک دورہ عراق کا سبب قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ عراق کی ثالثی سے ریاض کو علاقے میں الگ تھلگ پڑنے سے روک دے۔
رای الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ عراق، تہر ...
الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی مخالفت کر دی ہے۔ الوقت - امریکہ نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں عائد کرکے اس کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی مخالفت کر دی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ واشگٹن اس بات کا شدید مخالف ہے کہ پابندیاں عائد کرکے اسرائیل کو الگ تھلگ کر دیا جائے۔
مارک ٹونر نے واشگٹن می ...
الگ تھلک کرنے کی پالیسی مشکلات کا سبب بن رہی ہے کیونکہ اس طرح جنوبی ایشیا میں جوہری تنازع پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بریفنگ میں پاکستان کو امریکا کا اہم شریک قرار دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے کچھ ایسے اقدامات ...
الگالگ خط لکھ کر کہا ہے کہ دمشق اور شام کے دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا مقصد، جنیوا مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ...
الگالگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور فوج نے ماضی سے لے کر آج تک کبھ ...