نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
القرضاوی نے ایک پیغام جاری کرکے جیش الاسلام اور فلیق الرحمن نامی دہشت گرد گروہوں کے آپسی تصادم کرنے اور متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔ الوقت - مصری نژاد قطری مفتی یوسف القرضاوی نے ایک پیغام جاری کرکے جیش الاسلام اور فلیق الرحمن نامی دہشت گرد گروہوں کے آپسی تصادم کرنے اور متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
بین الاق ...
القرضاوی کا بیان :
قطر کے مفتی یوسف القرضاوی نے بھی نے حلب میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی پیشرفت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حلب میں ہو رہے قتل عام پر دنیا کو اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔ یوسف القرضاوی کے بیان کو اس تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشت گردوں کے مذہبی رہنما بھی حلب میں دہشت گردوں کے بچ ...