نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اقتدار میں پہنچنے اور برطانیہ میں اسرائیل کی حامی حکومت کے بر سراقتدار آنے سے بہت زیادہ پرامید ہو گئی ہے تاکہ وہ تہران کے خلاف محاذ قائم کر سکے۔ اسی تناظر میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے اختتام پر برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے بیان نے تل ابیب کو اس محاذ کے وجو ...
اقتدار آنے کو علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ میں اضافے کے طور پر دیکھا۔ اس علاوہ 2010 سے عالم اسلام خاص طور پر علاقے کو بحرانی صورتحال کا سامنا ہے۔ علاقے میں ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ ایران مشرق وسطی کےاہم بحران یعنی شام کے بحران میں اہم کردار ادا کرنے والا ملک بن گیا۔ یہی حال یمن میں ہوا، یمن پر سعود ...
اقتدار طلبی کا نتیجہ تھے، اسی لئے موجود حالات میں افغانستان میں طاقت کی تقسیم قوم اور مذہب کے لحاظ سے انجام دی جائے۔ موجودہ وقت میں ڈاکٹر عبد اللہ اور ان کے حامی اسی مسئلے پر توجہ دے رہے ہیں۔ ان سب کے باوجود مذکورہ اجلاس میں امریکا نے مطالبہ کیا کہ جلد ہی افغانستان میں قانونی حکومت تشکل پائے۔ اسی لئ ...
اقتدار میں پہنچنے سے جیسا کہ توقع تھی، اوباما کے صدارتی دورے کے دوران اس ملک کے ایران کے ساتھ ظاہری طور پر اچھے اور کم سطح تعلقات، ایک بار پھر بدامنی اور کشیدگي کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنی انتخاباتی مہم کے دوران ایران کے بارے میں اوباما کی پالیسیوں بالخصوص جوہری معاہدے اور عراق سے امریکی فوجی ...
اقتدار میں پہنچانا ہے۔
گزشتہ دو سال سے زیادہ عرصے سے حملے کے باوجود سعودی عرب یمن میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کر سکا ہے۔
یمن ایک غریب عرب ملک ہے اور اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات بری طرح تباہ ہو گئی ہے۔
...
اقتدار میں پہنچنے کے بعد سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان سیاسی کشیدگی پائی جاتی ہے لیکن اس کا ذرہ برابر بھی اثر ہم نے کھیل پر نہیں دیکھا۔
كائل اسنائیڈر کا کہنا تھا کہ ہم حریف کے طور پر ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور دونوں قوموں کی عزت کرتے ہیں۔ ایرانی حکام اور عوام نے امریکا ...
اقتدار آنے اور ایران کے میزائل تجربات کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ ایران جب بھی تکنیکی لحاظ سے ضروری سمجھے گا اپنے میزائل تجربات انجام دے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ کہا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے ضروری دفاعی ساز وسامان آمادہ کرتا رہے گا اور ہمارے اقدامات کسی ملک یا فرد کو ...
اقتدار میں ہے اسرائیل سے اپنے تعلقات کی نہیں چھپاتی جو مئی 2010 میں انسان دوستانہ امداد لے کر غزہ جا رہے ترک جہاز پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے کے بعد ظاہری طور پر خراب ہوئے تھے لیکن پھر یہ تعلقات بحال ہو گئے ہیں اور ميونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر لیونی اور چاوش اوغلو کی سیلفی کو لیونی نے سوشل میڈیا ...
اقتدار میں دوبارہ پہنچانا ہے تاہم دو سال سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے باوجود سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ سعودی عرب اور جارح عرب اتحاد کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔