نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اصل کامیابی اور اس مسئلے کو زیادہ سے زیادہ عالمی پہلو فراہم کرنا ہے۔
عباس زکی نے کہا کہ جو بھی امریکہ کے ساتھ ہے وہ فلسطین کی خدمت نہیں کر سکتا اور وہ ہماری حمایت نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ خاص طور پر ٹرمپ حکومت نے جو حدود مقرر کی ہیں اس سے ہٹ کر کوئی بھی عرب ملک باضابطہ طور پر فلسطین ...
اصل وجہ یہی ہے۔
صدر حسن روحانی نے مشرق وسطی کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن، عراق، شام اور افغانستان میں جنگ اور خون خرابے سے ہر روز سیکڑوں افراد مارے جا رہے ہیں اور اسلامی حکومتیں جنگوں اور مسلمانوں کے قتل عام کو ختم کرنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشیوں میں ...
اصل ان ہی تین ممالک کے دورے شاہ سلمان اور عادل الجبیر نے کئے تاکہ ان تینوں ممالک کے حکام کو اتحاد میں شامل کرنے کی ترغیب دلا سکیں۔
سعودی عرب کے حکام کا دوسرا ہدف جنوب مشرقی ایشیا خاص طور پر ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان اور چین کے سرمایہ کاروں کو سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے پانچ فیصد ...
اصل حامی رہا ہے اور یہ حملے القاعدہ سے جدوجہد کے بہانے انجام دیے گئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی حمایت سے یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں اب تک ہزاروں عام شہری جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکا کے ایک فوجی ذریعے نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر ای بی سی نیوز کو بتایا کہ ٹرمپ حکومت نے ملک سے باہر فوج کو اس طرح ...
اصل نتن ياہو صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام میں تشدد اور دہشت گردی کے جاری رہنے سے جوڑ کر دیکھتے ہیں۔
سنیچر کو شامی فوج کے اینٹی ایئر كرافٹ نظام نے ملک پر بمباری کرنے والے اسرائیل کے چار طیاروں میں سے ایک کو مار گرایا تھا جبکہ دوسرے طیارے کو میزائل لگا لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا تھا۔
اصل نوروز کے دنوں میں ایرانی عوام، ایک بہت ہی بہترین کام کرتے ہیں اور وہ ہے صلہ رحم یعنی عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ملنا جلنا۔ اسلام میں بھی ایک دوسرے سے میل ملاپ کو بہت اہمیت دی گیا ہے۔ قرآن مجید کی آیات، اسلامی تاریخ اور پیغمبر اسلام اور اہل بیت علیہم السلام کے رشتہ داروں کے اقوال میں اپ ...
امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔ الوقت - امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب اور وہابیت دنیا میں دہشت گردی کی حقیقی حامی ہے۔
اس امریکی اخبار کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی فہرست میں جن 61 دہشت گرد گروہوں کا نام ...
اصل شکر کا بہت زیادہ استعمال، متعدد امراض کی علامت ہے جو زندگی میں کسی وقت آپ کو اپنا نشانہ بناسکتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر کھانے میں شکر کی مقدار زیادہ ہو تو یہ جسم میں جانے کے بعد انتڑیوں میں جذب ہوتی ہے جہاں سے یہ جگر کی جانب سفر کرتی ہے۔
درحقیقت جگر جسم کا واحد عضو ہے جو اس شکر کو مختل ...
یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔ الوقت - یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔
جمعے کو تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریک ...