نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ارسال پر غور کر رہا ہے۔
جمعرات کو لبنانی اخبار االسفير نے ایک باخبر عرب ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مصر نے پالٹوں کو 12 نومبر کو مغربی شام کے حماۃ شہر میں واقع ہوائی چھاؤنی روانہ کیا اور ان کے پہنچنے پر اس ٹیم میں 4 سینئر مصری فوجی افسران بھی شامل ہوئے۔
اس رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ماہ سے دمشق می ...
ارسال کئے لیکن ابھی تک لاشوں کو ہندوستان واپس لانے کے عمل میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ ریاض میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ بھی متاثرین کی مدد نہیں کر پا رہا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق جن ہندوستانیوں کی لاشیں سعودی عرب کے مردہ گھروں میں پڑی ہوئی ہیں وہ روزگار کی تلاش میں وہاں گئ ...
ارسال کئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ بوکو حرام نے 2009 میں شمالی نائجیریا میں مبینہ خلافت اسلامی کے لئے مسلح حملے شروع کئے اور پھر اپنے حملوں کا دائرہ، نائجر، چاڈ اور شمالی کیمرون تک بڑھا لیا۔
بوکو حرام نے گزشتہ سات برسوں کے دوران نائجیریا، کیمرون، نائجر اور چاڈ میں15 ہزار سے زیادہ افراد کو مار ڈال ...
ارسال کیا ہے۔
سعودی عرب نے بے بنیاد بہانہ بنا کر گزشتہ سال ایران اور شام سمیت کچھ ممالک کے شہریوں کو حج ابراہیمی کے فریضہ سے محروم کر دیا تھا۔
2015 میں سعودی عرب کی نااہلی کی وجہ سے منا سانحہ رونما ہوا جس کے دوران 477 ایرانی حاجیوں سمیت سات ہزار سے زیادہ حاجی شہید ہو گئے تھے۔
ارسال کر کہا تھا کہ انہوں نے 1979 میں تہران میں امریکا کے سفارت خانے پر ایرانی طلباء کے کنٹرول کے بعد ایران کے خلاف اعلان کی گئی قومی ہنگامی صورت حال کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
ارسال کر رہے تھے۔
بتایا گیا کہ ان افراد کو گرفتار کرکے ترکی کے ایک اعلی افسر کے پاس لے جایا گیا جس کے بعد ٹرک کی تفتیش کے بعد اس میں وہ ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوئے جو ترک فوج نے فری سیرین آرمی کے اختیار میں دیئے تھے۔
اس واقعے کے بعد ترکی کی فوج کے 50 اعلی افسروں نے اپنے استعفے دے ...
ارسال کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی وزارت خارجہ نے ایران کے ڈپی سفیر کو ایک احتجاجی مراسلہ بھی دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران غیر قانونی طریقے سے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے مجاہدین کو ہتھیاروں سے لیس کرتا ہے۔
اسی طرح متحد ...