نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اداکار اور بی جے پی لیڈرشترو گھن سنہا کو ، شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ بہار میں لالو پرساد اور اتحادیوں کی جیت جمہوریت کی فتح ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ بی جی پی کو ہار کے بعد اپنا محاسبہ خود کر لینا چاہئے۔ دوسری طرف نریندر مودی نے ہار کے بعد پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ عظیم ...
اداکار عامر خان کو ملک میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف آواز بلند کرنا مہنگا پڑ گیا ہے جس کے بعد بے جی پی اور شیوسینا نے اپنی توپوں کا رخ ان کی جانب موڑ دیا ہے جب کہ انتہا پسندوں نے سچ بولنے کی پاداش میں عامر خان کے گھر پر دھاوا بھی بولا جس کے بعد انتہاپسندوں کی جانب سے ان کی ا ...
اداکار بیلی کریسٹل، کھیلوں کی دنیا کے صحافی برائنٹ گمبل اور باکسنگ لیجنڈ کے گھرانے کے ترجمان بوب گوئل شامل ہيں۔ ان کے علاوہ سوشل میڈیا پر گشت کرنے والی افواہوں کے مطابق باراک اوباما بھی محمد علی کو آخری بار الوداع کہنے کے لئے لوئی ویل پہنچ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں محمد علی کے پسماندگان کے قریبی ...
اداکار شاہ رخ خان کو بھی امریکا کے لاس اینجلس ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ گزشتہ سات سال میں یہ تیسری بار تھا، جب امریکی امیگریشن حکام نے انہیں روکا۔ شاہ رخ نے بھی ٹویٹ کر اس پر ناراضگی ظاہر کی تھی۔
اداکاروں نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
اس سے پہلے کچھ امریکی سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ نے بھی ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایسی صورت میں امریکا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے ہیں کہ جب ملک کے اندر اور باہر بہت سی چیلنجوں اور ...
اداکار اور كیليفورنيا کے سابق گورنر نے کہا ہے کہ وہ اب بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا منہ توڑنا چاہتے ہیں ۔ الوقت - ہاليوڈ کے نامور اداکار اور كیليفورنيا کے سابق گورنر نے کہا ہے کہ وہ اب بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا منہ توڑنا چاہتے ہیں ۔
آرنولڈ شوارزنیگر نے کہا ہے کہ وہ اب بھی صدر سے مقابلہ کے فیصلے پر قائم ہیں اور ان کا ...