نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
احتجاجا كلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا اور سڑکوں پر آکر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا بھی جلایا۔
دوسری طرف ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علیحدگی پسند مہم كیل ایكزٹ نے زور پکڑ لیا ہے۔ كیل ایكزٹ نام برطانیہ کے یورپی یون ...
احتجاج کے باوجود اتوار کو گولی مار کر سزائے موت دی۔
لندن واقع لؤلؤ ویب سایٹ کے مطابق، اس فیصلے کے خلاف پورے منامہ میں سنیچر سے وسیع پیمانے پرعوامی مظاہرے شروع ہوئے جو اتوار تک جاری رہے ۔ شمال مشرقی دیہات نویدرات اور اعزاز میں صبح کی نماز کے بعد عوام نے ریلی نکالی۔
9 جنوری کو بحرین کی اپیل کو ...
احتجاج کرنے کی اپیل کی۔
غور طلب ہے کہ بحرینی حکومت نے 3 کارکنوں کو 2014 کے بم حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں اتوار کو گولی مار کر موت کی سزا دی۔
احتجاجی مراسلہ بھی دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران غیر قانونی طریقے سے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے مجاہدین کو ہتھیاروں سے لیس کرتا ہے۔
اسی طرح متحدہ عرب امارات کے احتجاجی مراسلے میں آیا ہے کہ ایرانی ہتھیاروں میں ڈرون بھی ہے جسے حال ہی میں سعودی عرب کی سربراہی والے عرب اتحاد کے حملوں میں نشان ...
احتجاج کر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان، گلگت بلتستان کو مکمل صوبہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے جس پر ہندوستان کو شدید تحفظات ہیں۔ ہندوستان اپنے زیر انتظام کشمیر پر دعوی کرنے کے علاوہ ان علاقوں پر بھی اپنی ملکیت کا دعوی کرتا ہے۔ ہندوستان کے مطابق پاکستان کا یہ فیصلہ سیکورٹی خدشات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
پاکستا ...
احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ الوقت - مالدیپ میں احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے فرمانروا مالدیپ کا دورہ کرنے والے تھے لیکن ان کے سفر کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خوف سے انہوں نے یہ دورہ منسوخ ...
احتجاج کئے۔ الوقت - واشنگٹن میں امریکہ اور اسرائیل کی صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سیکڑوں یہودیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے اجلاس کے مقام پر احتجاج کئے۔
امریکہ کے سیکڑوں سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اتوار کو ایپیک کے سالانہ اجلاس کے اجلاس کے مقام پر شدید مظاہرہ کیا۔ مظا ...