نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
آپشن کے ساتھ حلب شہر کو اپنے ہاتھوں میں باقی رکھنا، مخالفین کا سیاسی حربہ تھا تاکہ سیاسی مذاکرات کے وقت ضرورت پڑنے پر اس کا استعمال کر سکیں کیونکہ یہ چیز ان کے نزدیک سیاسی راہ حل کے نام سے مشہور تھی۔ اب حلب کی آزادی سے ان کے ہاتھ سے یہ اہم سیاسی حربہ نکل گیا ہے۔
3- بے شک بحران شا ...
آپشن کا جائزہ لیں کے۔
جنرل میٹس نے کہا کہ پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اپنے تعاون کو توسیع دینے کی ضرورت ہے اور اسے دہشت گرد گروہوں خاص طور پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے۔
انہوں نے پاکستان میں طالبان کی محفوظ پناہ گاہوں اور طالبان کی آزادانہ سرگرمیوں کو افغان سیکور ...
آپشن موجود ہیں۔
واضح رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ جے سی پی او اے کے پابند نہیں رہیں گے اور اسے پھاڑ دیں گے۔
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا کہ میں نے ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کو ٹی وی پر دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا انتظا ...
آپشن ہمارے پاس موجود تھا اور حالات بھی سازگار تھے اسی لئے ہم نے فورا پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پابندیاں پہلے سے ہی آمادہ تھیں اور صدر نے مناسب وقت پر اس کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ ہفتے ہی اعلان کر دیا تھا کہ ایران کے حالیہ اقدامات سے مقابلے کے لئے کاروائی کی جائ ...
آپشن میز پر موجود ہیں۔ یہاں پر بھی ٹرمپ نے اپنے ماضی کے سربراہوں کی پیروی کرتے ہوئے امریکی تاریخ کو دہرا دیا۔
دوسری جانب امریکا کے نئے صدر کے بیان سے اسرائیل اور سعودی عرب جیسی ایران مخالف حکومتوں کے لئے پروپیگینڈے کرنے اور خوش ہونے کا موقع مل گیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور یمن مخالف فوجی ...
آپشن میز پر ہونے جیسے تکراری دعوؤں کے بارے میں کہا کہ اگرچہ اس طرح کے دعوؤں میں کوئی دم نہیں رہ گیا ہے اور ہمارے عوام ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے لوگ بھی ان کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن ملک کے اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے اعلی مفادات کے مطابق شیطان بزرگ کے لئے ضروری اور مؤثر جواب سوچ لئے گئے ہیں ...
آپشن کا مظاہرہ کرے گی۔
در حقیقت یمن کی فوج اور عوامی تحریک نے اپنی نئی کاروائیوں سے میدان جنگ کے حالات بدل کر رکھ دیئے۔ یمن کی عوام تحریک اور فوج نے نئے میزائل حملے سے سعودی عرب اور اس کے نام نہاد اتحاد میں شامل ممالک کو دو پیغام دیئے ہیں۔
1 – پہلا پیغام یہ ہے کہ سعودی عرب کے حکام کے تصور کے ...
آپشن نہیں بلکہ یقینی فرض ہے۔
شامی صدر نے کہا کہ شام میں امن کا راستہ یہی ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے، دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کرائی جائے اور پھر شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات ہوں اور ملک کے مستقبل اور خودمختاری کے بارے میں فیصلہ کیا جائے۔
بشار اسد نے داعش مخالف امریکی اتحاد کی سخت تنقید ...
آپشن ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے شمالی کوریا کے مسئلے میں تعاون نہیں کیا ہے اور اس وجہ سے انہوں نے بيجيگ کی تنقید کی ۔ انہوں نے رويٹرز سے گفتگو میں کہا کہ جزیرہ نما کوریا میں خطرناک صورت حال وجود میں آ گئی ہے اور میرے خیال میں چین اس صورت حال کو ختم کر سکتا ہے۔
شمالی کوریا نے بارہ ...