نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مزاحمت کاروں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہوگی۔ الوقت - اسرائیل کے وزیر جنگ ایویگدور لیبرمین نے کہا ہے کہ غزہ کے مزاحمت کاروں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہوگی کیوں کہ اس میں تمام مزاحمت کاروں کا مکمل طور پر خاتمہ کردیا جائے گا۔
پیر کو لیبرمیں نے فلسطینی اخبار ’القدس‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ک ...
مزاحمت کے مرکز جیسے جغرافیائی علاقوں میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے افکار کا مضبوط ہونا ہے کیونکہ داعش کا وجود وہابی اور دہشت گردانہ نظریات کا حامل ہے، فریقین کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑے ہوئے علاقائی سطح پر سیکورٹی اور سیاسی زور آزمائی کا سلسلہ شروع ...
مزاحمتی تحریک نے مشرق وسطی میں جاری تصادم کے اثرات سے لبنان کی حفاظت کی ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک نے مشرق وسطی میں جاری تصادم کے اثرات سے لبنان کی حفاظت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس امن و استحکام کی حفاظت جاری رہنی چاہئے۔
انہوں نے مشرقی قصبے ...
مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ 'سید حسن نصراللہ' کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-
یہ بات 'جبران باسیل' نے گزشتہ رات لبنانی دارالحکومت بیروت کے شہدا چوک میں نومنتخب صدر کی کامیابی پرعوامی جشن کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
مزاحمت اور استقامت کا جذبہ مضبوط ہوا۔ امریکا کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کئے جانے کے واقعے سے پہلے پائی جانے والی تشویش، واقعے کے بعد اعتماد بہ نفس میں تبدیل ہوگئی اور مشکلات اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ اس طرح سے بڑی جرات سے کہا جاسکتا ہے کہ اگر امریکی جاسوسی ...
مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ فلسطین، ایران کی خارجہ پالیسی میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور اس پالیسی پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں۔
انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ آج علاقے سمیت دنیا کے سامنے دو بڑے خطرے ہیں، کہا کہ علاقے اور دنیا کے سامنے سب سے بڑا خطر ...
مزاحمت نہیں کر پائے گا۔
جاپان کی خبر رساں ایجنسی كيوڈو سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی صدر کا کہنا تھا کہ جب موصل کو داعش سے آزاد کرا لیا جائے گا تو اس کے بعد یہ دہشت گرد گروہ شام کے رقہ شہر میں بھی زیادہ دنوں تک نہیں ٹک پائے گا۔
انہوں نے کہا کہ عراقی فوج داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو ہلاک کرنے کے بج ...
مزاحمت کے محور میں رہنے والا ملک تقسیم ہونے کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور ملک میں کچھ علاقائی ممالک کی جنگ نیابتی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اس سے لوگوں کی توجہ صیہونی حکومت کے اقدامات سے ہٹ گئی لیکن ٹرمپ کی کامیابی سے حالات پہلے سے زیادہ صیہونی حکومت کے حق میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
اگر ...
مزاحمت ’حماس‘ کےکارکن بتائے جاتے ہیں۔ تین شہریوں کو قلقیلیہ سے جب کہ رام اللہ کے نواحی علاقوں سلوا داور الجزون پناہ گزین کیمپ جب کہ نابلس کے برقہ قصبے سے بھی فلسطینی شہری گرفتار کیے گئے۔ صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پانچ شہریوں کو بیت لحم کے نواحی علاقے بیت ...
مزاحمتی تحریک حزب اللہ کو مغربی ایشیا میں امن قائم کرنے میں مؤثر قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کو مغربی ایشیا میں امن قائم کرنے میں مؤثر قرار دیا ہے۔
محمد جواد ظریف نے تہران میں شہید بہشتی یونیورسٹی میں ' عالم اسلام میں جغرافیا ...