:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، جنگ بندی کا بین الاقوامی سطح پر استقبال

Monday 12 September 2016
شام، جنگ بندی کا بین الاقوامی سطح پر استقبال

الوقت - شام میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا ہے اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر اس کے حوالے سے متعدد رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔ جہاں بعض حلقوں نے جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے وہیں دہشت گردوں اور ان کے حامیوں نے اس کی مذمت کی ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مفاہمت پر شام نے بھی مہر لگا دی اور جس کے بعد اس کا نفاذ شروع ہو گیا تاہم جنگ بندی دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے مزاج پر ناگوار گزری۔  

یہی سبب ہے کہ دمشق میں تسنیم نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سیاسی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں  کے ساتھ واشنگٹن کا تعاون پہلے سے زیادہ واضح ہو گیا ہے کیونکہ انتہا پسند گروہوں سے نام نہاد اعتدال پسند گروہوں جو جدا کرنے میں تاخیر کے بعد اب اس کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سمجھوتہ، جنگ بندی کے قیام کے لئے دونوں فریق کا ہے اور دوسری طرف داعش اور النصرہ جیسے دہشت گرد گروہوں کے خلاف امریکا اور روس کی کاروائیوں کا جاری رہنا ہے۔

شام کے اس تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یہ مسلح گروہ خاص طور پر حلب میں جنگ بندی کی پابندی کریں گے، کہا کہ میں نے ہمیشہ سے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کی صورت میں بھی عام شہریوں پر مارٹر گولے اور میزائل سے حملہ کیا جاتا رہا ہے، اس بنا پر دہشت گرد، چاہے جنگ بندی اور غیر جنگ بندی، دونوں ہی صورت میں اپنے حملے جاری رکھیں گے۔

ٹیگ :

شام جنگ بندی نفاذ علاقہ بین الاقوامی سطح متعدد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے