:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کراچی آپریشن جاری و ساری رکھنے کا اعلان

Monday 28 December 2015
کراچی آپریشن جاری و ساری رکھنے کا اعلان

الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایوان صنعت و تجارت میں 39ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جب ہماری حکومت آئی تو ہم نے ملک کے 3 بڑے چیلنجز پر کام کرنے کی ٹھانی، جن میں سب سے بڑا مسئلہ لوڈشیڈنگ کا تھا۔

انہوں نے کہا کہ تین سال پہلے 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوا کرتی تھی تاہم اب بجلی کی صورتحال بتدریج کئی گنا بہتر ہے اور ملک میں بڑی تیزی سے پاور پلانٹس لگ رہے ہیں۔

انسداد دہشت گردی اور کراچی آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہتے ہیں، جبکہ ملک بالخصوص کراچی کے حالات 3 سال پہلے والے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے ہم نے ہی مشکل فیصلہ کیا تھا، لوگوں کی یادداشتیں تھوڑی سی کمزور ہوتی ہیں لیکن انھیں یاد رکھنا چاہیے کہ ستمبر 2014 میں اتفاق رائے سے کراچی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تھا.

وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کراچی آپریشن کو درمیان میں نہیں چھوڑیں گے اور اسے مکمل کرکے دم لیں گے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے