:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

نائیجیریامیں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف مظاہرے

Thursday 17 December 2015
نائیجیریامیں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف مظاہرے

الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عوام نےنائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

بیان میں عوام سے مظاہروں میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مظاہرے، تہران، مشہد، اراک، اردبیل، شیراز، زنجان، ہمدان، قزوین اور بندر عباس صوبوں کے صدر مقام سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کئے جائیں گے۔

منگل کے روز بھی ایرانی عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کی تھی۔

مظاہرین نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعوے داروں کی خاموشی کی مذمت میں نعرے بھی لگائے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے نائیجیریا کے سفیر کو دفترخارجہ میں طلب کرکے فوج کے ہاتھوں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر شدید احتجاج کیا ہے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے