نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شنگھائی اور بیجنگ میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔
طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ ہوبئی میں ہوا جہاں دس افراد ہلاک جب کہ چھ لاکھ چھ ہزار افراد براہ راست متاثر ہوئے ۔ اس کے علاوہ صوبہ ہونان میں پانچ افراد ہلاک جب کہ پانچلاکھ 27 ہزار افراد متاثر ہوئے اس کے علاوہ گوئیزہو میں دو جب کہ ان ...
شنگھائی تعاون تنظیم نیز بریکس جیسی تنظیموں میں شمولیت اختیار کرکے عالمی سطح پر بڑی طاقتوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کررہا ہے۔ واضح رہے بریکس کے ممالک جن میں برازیل، روس، ہندوستان ، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ یہ ممالک دنیا کی پیداوار کے بڑۓ حصہ دار ہونے کی بناپر عالمی سطح پر اہم کردار ادا کرنے لگے ...
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اوربھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے جاری رہی جس میں خطے میں امن و امان کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر اور ...
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور ہندوستان کو رکنیت مل گئی الوقت کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے ایک دستاویز پر دستخط کر کے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور ہندوستان کی مستقل رکنیت سے اتفاق کیا ہے۔ اس دستاویز پر دستخط کئے جانے سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستا ...
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی اور بھارتی وزرائے اعظم کے درمیان طویل ملاقات ہوئی تھی جس میں کشمیر کے مسئلے کو زیر بحث نہیں لایا گیا تھا۔تاہم پاکستان کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے گفتگو ہوئی تھی۔
شنگھائی تعاون جیسے علاقائی اتحاد امریکی طاقت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش ہے۔روس اور چین نے ایسے لگتا ہے کہ تقسیم کار کرلیا ہے ایک نے عسکری میدان میں امریکہ کی اجارہ داری کو چیلنج کرنا ہے جبکہ دوسرے اقتصادی میدان میں امریکہ کی من مانی کو للکارنا ہے ۔حال ہی میں یہ خبریں سامنے ائی ہیں کہ چین اور ...
شنگھائی تعاون تنظیم کی پالیسیوں کے تناظر میں ایک بیان پر دستخط کیے کہ جس میں اہم ترین عالمی مسئلے کی حیثیت سے دہشت گردی پر خصوصی توجہ دی گئی تھی اور یہ ایک ایسے وقت میں تھا کہ جب چین اور روس دہشت گردی کا بہت زیادہ شکار بھی ہوئے تھے۔
اس بنا پر چین اور روس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری ...
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ریاستی خودمختاری اور اندرونی سلامتی کو خطرات درپیش ہیں اور ہم سب کو مل کر انتہاپسندی ، دہشت گردی اور منشیات و انسانوں کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرنا چاہئے -
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم تخفیف اسلحہ ...
شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ الوقت - ہندوستان اور پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق، دونوں ملکوں نے اس تنظیم کی رکنیت کے حوالے سے ذمہ داریوں کی یادداشت پر دستخط کر دیئے جس کےبعد دونوں ملک شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل رکن بن گئے۔
میمورینڈ ...